سبحان اللّہ سبحان اللّہابنِ زہرا اس تیری شانِ عبادت پر سلام
سر پہ قاتل آچکا ہے اور تو سجدے میں ہے
اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی
جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے
تھا عمل پیرا جو " كَلَّا لَا تُطِعْهُ " پر وہ آج
بن کے " وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ "کی آرزو سجدے میں ہے
بندگی حسین کی نہیں کوئی نظیرکفِ صحرا پہ ہے یوں آخری سجدے کا نشاں
جیسے اک پھول صحیفے پہ دھرا رہتا ہے
سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لالاللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی
جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے