حصن حصین
حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولاللہ صلیاللہعلیہوسلم نے ارشاد فرمایا کہ:۔
اللہ تعالٰی کے اسماءحسنٰی جن کے ساتھ دعا مانگنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے نناوے نام ہیں۔جو شخص ان کا احاطہ کرلےگا(یعنی یاد کرلے گااور پڑھتا رہے گا) وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (اسی حدیث کے دوسرے الفاظ میں یہ ہے)جو کوئی ان کو حفظ کرلے گا(اور برابر پڑھتا رہے گا) وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا۔
قرآن مجید:
وَلِلّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا وَذَرُواْ الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَآئِهِ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُواْ يَعْمَلُونَ :
اور اللہ ہی کے لئے اچھے اچھے نام ہیں، سو اسے ان ناموں سے پکارا کرو اور ایسے لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے انحراف کرتے ہیں، عنقریب انہیں ان (اعمالِ بد) کی سزا دی جائے گی جن کا وہ ارتکاب کرتے ہیں۔
جب ان اسماء کی تلاوت کرنا چاہیں تو اس طرح شروع کریں۔ ھواللہالذی لاالہ الا ھوالرّحمٰن الرحیم آخر تک مسلسل پڑھتے چلے جائیں۔ ہر اسم کے آخری اسم پر پیش پڑھیں اور دوسرے اسم سے ملادیں۔ جس اسم پر سانس لینے کے لئے رکیں اس کو نہ ملائیں۔ اور دوسرا اسم اَل سے شروع کریں۔اگر کسی ایک اسم کا وظیفہ پڑھیں تو تو شروع میں یا کا اضافہ کردیں۔ مثلاً الرّحمٰن کا وظیفہ پڑھنا ہو تو یارحمٰن پڑھیں۔ یَاالرّحمٰن نہ پڑھیں۔ اسی طرح تمام اسماء کو سمجھ لیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ: (خدا کا نام)
جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ یااللہ پڑھیگا انشااللہ
اس کے دل سے تمام شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔ جو لاعلاج مریض بکثرت
یااللہ کا ورد رکھے اور اس کے بعد شفا کی دعا مانگے اس کو شفا کامل نصیب ہوگی ۔۔۔۔