مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

زبیر مرزا

محفلین
بہت مبارک ہو بلال
9864XT_Z.jpg
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین


زحال بھائی اب تو ہماری دوستی پکی۔ اس سے پہلے آپ کی اور میری کبھی اتنی زیادہ بات نہیں ہوئی، میں نے آپ کو دوسرے فورمز پر بھی دیکھا تھا اور آپ سے بات کرنے کا خواہش مند تھا مگر شاید آپ کا نام ہی اتنا با رعب ہے کہ حوصلہ نہیں ہوا۔
مگر اب تو مزہ آ گیا۔
 
Top