یوسف-2
محفلین
گل پھینکے اوروں کی طرف اور ثمر بھیاے خانہ بر انداز چمن! کچھ تو ادھر بھی
برگ حنا !
گل پھینکے اوروں کی طرف اور ثمر بھیاے خانہ بر انداز چمن! کچھ تو ادھر بھی
برگ حنا !
مبارک ہو بلال، خدا ایسے کئی سنگ میل تمہارے راستے میں لائے۔
آپ کو مبارک ہو بلال صاحب۔
یہ ٹیڈی تو گلدان سمیت اکھاڑ لایا ہے پودے سے
یوسف ثانی
جناب ہم چونکہ بہت مصروف ہیں اور کچھ کانٹوں سے بھی بہت ڈر لگتا ہے تو اسلیئے چمن میں ان صاحب کی ڈیوٹی لگا رکھی ہے تبھی تو ہمیں پلک جھپکتے پھول حاضر کر دیئے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
اب کون چمن میں جائے ،خود پھول توڑے اور چند پھولوں کے عوض بہت سارے زخم بھی اٹھا لائے
سو جب ہمیں اپنے بہن بھائیوں کو دینے کے لیے پھولوں کی ضرورت پڑتی ہے ہمارے ایک اشارے پہ ہمیں پھول پیش کر دیئے جاتے ہیں جو ہم
اپنے پیارے بہن بھائیوں کی نذر کر دیتے ہیں، اب آئی سمجھ جناب
یہ ٹیڈی تو گلدان سمیت اکھاڑ لایا ہے پودے سے
مجھے بھی اس چمن کا پتہ بتایا جائے جہاں گلدان بھی پودوں پر لگتے ہیں
محمد بلال اعظم کو ہزاری منصب بہت مبارک ہو
مبارک ہو بلال میاں. اسی طرح گھڑ سوار بنے رہو
بہت بہت مبارک ہو @محمدبلال اعظم بھائی
اکھاڑے ہوئے تو پھول بھی نہیں لگ رہے تھےبھیا یہ آپ کو اکھاڑا ہوا گلدان لگتا ہے؟
یہ گلدان اسے مارکیٹ سے خریدنے کا حکم دیا گیا تھا اور ہمارے حکم کی تعمیل کرنا تو اس کی ڈیوٹی ہے ناں بھیا
اکھاڑے ہوئے تو پھول بھی نہیں لگ رہے تھے
مگر میں جانتا ہوں کہ مارکیٹ میں پھول نہیں لگتے
اوہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہ ہہ ہ ہ ہ ہ ہ
یاد آیا
مارکیٹ سے پلاسٹک کے پھول بھی تو ملتے ہیں
میں بھی کہوں کہ خوشبو کیوں نہیں آ رہی
ھمم ہمم
اب سمجھا
یہ ساری اس خبیث ٹیڈی کی سازش ہے
مجھے پتا چل گیا
اور اس کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوںایک غیر حسبِ حال شعر
صحرا میں خوشبوئے حنا مانگ رہا ہے
دیوانہ بڑے شوق سے کیا مانگ رہا ہے
اکھاڑے ہوئے تو پھول بھی نہیں لگ رہے تھے
مگر میں جانتا ہوں کہ مارکیٹ میں پھول نہیں لگتے
مجھے پتا چل گیا
اور اس کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں