الماس !! ---- ( از فصیح احمد )

چلو ابن سعید بھائی سے پوچھ لیتے ہیں کہ ٹیگ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے :)
کم از کم یہ والا ٹیگ یعنی مینشن تو بالکل درست ہے، لیکن جو لڑی کے نیچے ناموں کو ٹیگ کیا ہے وہاں لوگوں کے نام ٹیگ نہیں کیے جاتے بلکہ ایسے الفاظ لکھے جاتے ہیں جو اس مضمون کو بیان کریں۔ :) :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
کم از کم یہ والا ٹیگ یعنی مینشن تو بالکل درست ہے، لیکن جو لڑی کے نیچے ناموں کو ٹیگ کیا ہے وہاں لوگوں کے نام ٹیگ نہیں کیے جاتے بلکہ ایسے الفاظ لکھے جاتے ہیں جو اس مضمون کو بیان کریں۔ :) :) :)
اوہ اچھا غلط ہو گیا :p آئندہ خیال رکھوں گا انشا اللہ :) بہت شکریہ ابن سعید بھائی :) :)
 
السلام علیکم ۔ محترم ، اگر میں سوچوں کہ اس طرح کا لکھ سکوں تو یہ ناممکن ہے ،ایک بہت اچھی تحریر، بہت دھیان سےکئی بار پڑھ چکا ہوں - ایک عام قاری کے لحاظ سے اپنی رائے دے رہا ہوں،( نہ کہ کوئی ماہرانہ رائے)،پیشگی معذرت بھی ، ہو سکتا ہے میرے فہم کی غلطی ہو، کہ بوجوہ تھوڑا موڈ آف
ایک الجھن ، ایک سوال ذہن میں پیدا ہو رہا ہے ،

واپسی پر محسن کے ذہن میں ایک تکرار سی تھی، نئے پہلوؤں کی، نئی سوچوں کی ۔۔۔ ۔ !!
ان سوالات کی کیا وجہ تھی، کس بات نے ان سوالات کو ابھارا
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
بہت اچھی کاوش ہے جناب، پسند آئی۔ لیکن اسے میں کہانی کہوں گا۔ یہ ایک اچھی کہانی ہے، افسانہ نہیں۔
:)
:) ،،، مُجھے یہی گُمان تھا ،،، خیر کوشش کی لیکن مطلب سانچے میں اتارنا مشکل ہو رہا تھا سو بنتے بنتے کہانی ہو گئی ،، جزاک اللہ مہدی بھائی ،،، :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
فکر کی کوئی بات نہیں، ایسی چالاکی دکھانے پر ہم نے خاموشی سے "دشمن نما" لوگوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ :) :) :)
:cry: :cry: ،،،، یعنی کہ ڈانٹے بِنا ؟؟ :p ،،، سعود بھائی دوست یا دُشمن نُما ،،،، بس دور نہیں کرنا باقی خیر ہے :battingeyelashes: :battingeyelashes:
 

عبد الرحمن

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ اللھم زد فزد!

شروع سے آخر تک پڑھنے کا لطف بالکل متاثر نہیں ہوا۔

جزاک اللہ خیرا!
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ اللھم زد فزد!

شروع سے آخر تک پڑھنے کا لطف بالکل متاثر نہیں ہوا۔

جزاک اللہ خیرا!
جزاک اللہ پیارے بھائی :)
بالکل یہ موصوف دِکھائی نہی دے رہے :)
 

اوشو

لائبریرین
محبت کے لاتعداد رنگوں میں سے ایک رنگ میں گندھی ایک پیاری تحریر۔
مکالمات کچھ زیادہ محسوس ہوئے۔
خوبصورت تحریر
بہت خوب سید فصیح احمد جی
خوش رہیں
بہت جئیں
 
Top