مزاح کے انداز میں اچھا نکتہ بتلایا آپ جیسے سینئرز کے الفاظ بہت ہمت بندھاتے ہیں ۔وہ صبح والی چڑیا یہی کہہ کر گئی تھی کہ بڑے باغ میں میرا بچہ درخت سے نیچے گرے گا تو تم اس کی دیکھ بھال کرنا۔
بہت اچھی تحریر ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
یہ تحریر دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہوئی۔
خوشگوار اس لئے کہ تحریر ہے ہی اس قدر خوبصورت کہ اِسے پڑھنے کے بعد ہر چیز اچھی لگنا قرین از قریں ہے۔
اور حیرت اس لئے کہ محفل میں در آنے والا خوش مزاج نوجوان اتنی اچھی تحریر لکھنے کا ہنر بھی جانتا ہے اور اب تک کسی کو بتایا تک نہیں۔
ماشاءاللہ ۔ بہت خوبصورت تحریر ہے فصیح بھائی ۔۔۔ !
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔ ۔!
ارے رونا نہیں ہاں بیٹا جانی یہ کہانی ہے اپنا قلم کہانی میں ہی زیادہ چلتا ہے سلامت رہو پیارا بچہ اور ٹیگ کیا تھا ماؤ بلی لیکن غلط ہو گیا بعد میں درست طریقہ سمجھ آیا اب آئندہ خیال رکھوں گاکتنا اچھا لکھتے ہیں آپ فصیح بھائی
میں نے ایک بار شروع کیا تو رکنا بھول گئی سارا پڑھ کر ہی دم لیا۔۔ کس قدر خوبصورت تحریر ہے! اور انداز بھی بے حد اچھا!
اور مجھے تو رونا بھی آیا۔۔
یہ کہانی ہے بھیا؟
شکریہ ماؤ بلی آئندہ یہ سب باتیں دیکھ بھال کر ٹیگ لگاؤں گاٹیگ کرنے کا درست طریقہ ۔۔ بالکل وہی ہے یعنی @ لکھ کر بغیر سپیس دیئے محفلین کا نام لکھیں۔ لیکن نام کے اندر سپیسز وغیرہ کو کنفرم کر لیں ورنہ ایک بار اگر ٹھیک سے ٹیگ نہیں ہوا تو تدوین میں درست کرنے سے اطلاع نہیں پہنچے گی اس محفلین کو۔۔۔ اور اگر یاد آنے پر اگر آپ تدوین میں کچھ اور ٹیگ شامل کریں تو وہ بھی کام نہیں کریں گے۔ بس پہلی بار اور بالکل ٹھیک والا نام ٹیگ کرنے پر ہی ٹیگ ہوتا ہے۔
بہت بہت زیادہ اچھا لکھتے ہیں آپ بھیاارے رونا نہیں ہاں بیٹا جانی یہ کہانی ہے اپنا قلم کہانی میں ہی زیادہ چلتا ہے سلامت رہو پیارا بچہ اور ٹیگ کیا تھا ماؤ بلی لیکن غلط ہو گیا بعد میں درست طریقہ سمجھ آیا اب آئندہ خیال رکھوں گا
آپ کا بھی شکریہ!شکریہ ماؤ بلی آئندہ یہ سب باتیں دیکھ بھال کر ٹیگ لگاؤں گا
،،، اچھا بابا کوئی شکریہ نہیں ،،، ذرہ برابر بھی نہیں اور جو پہلے کیا وہ بھی واپس کر دو اور ،،،، اپنی مسکان قائم رکھو بھئی ،،، بھائی کی لاڈلی بلیآپ کا بھی شکریہ!
ٹیگ کرنے کا درست طریقہ ۔۔ بالکل وہی ہے یعنی @ لکھ کر بغیر سپیس دیئے محفلین کا نام لکھیں۔ لیکن نام کے اندر سپیسز وغیرہ کو کنفرم کر لیں ورنہ ایک بار اگر ٹھیک سے ٹیگ نہیں ہوا تو تدوین میں درست کرنے سے اطلاع نہیں پہنچے گی اس محفلین کو۔۔۔ اور اگر یاد آنے پر اگر آپ تدوین میں کچھ اور ٹیگ شامل کریں تو وہ بھی کام نہیں کریں گے۔ بس پہلی بار اور بالکل ٹھیک والا نام ٹیگ کرنے پر ہی ٹیگ ہوتا ہے۔
جو حکم لاڈلی بلی اب نہیں بھولوں گابہت بہت زیادہ اچھا لکھتے ہیں آپ بھیا
ڈھیر ساری پیاری پیاری کہانیاں لکھیں اور مجھے ضرور ٹیگ کیجئے گا۔۔اچھا!
آپ سوچ نہیں سکتے کہ یہ کتنا بڑا مسئلہ حل کر دیا آپ نے اتنی کوشش کی نا کہ ٹیگ کروں لیکن نام پکڑ میں ہی نہیں آتا تھا ،،، آخر خود کو نالائق گردان کر چُپ ہو رہا ۔۔۔اور یہ کہ ہمارے دونوں ناموں کے بیچ میں کوئی اسپیس نہیں ہے۔
تھینک یو بھیا،،، اچھا بابا کوئی شکریہ نہیں ،،، ذرہ برابر بھی نہیں اور جو پہلے کیا وہ بھی واپس کر دو اور ،،،، اپنی مسکان قائم رکھو بھئی ،،، بھائی کی لاڈلی بلی