شکیل احمد قصوری
محفلین
السلام علیکم ! کیا مکتبہ شاملہ کی سی ڈی خریدی جا سکتی ہے بازار سے ؟ اگر ہاں تو قصور ، لاہور وغیرہ میں کس جگہ سے ملے گی ؟؟؟
اچھا قدم ہےشنید ہے کہ لاہور کے کچھ حضرات مکتبہ شاملہ اردو تیار کررہے ہیں
میں نے کچھ کتب کو مکتبۃ میں اردو میں منسلک کیں اور یہ تجربہ کافی کامیاب رہا۔اب مجھے جب بھی کوئی اقتباس ڈھونڈنا ہوتا ہے تو مین اس اقتباس کا صرف ایک لفظ لکھتا ہوں تو تمام اردو کتب میں سے اس سے مشابہ اقتباسات نکل آتے ہیں۔
مسجد تو بنا دی پل بھر میں، ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے ، برسوں میں نمازی بن نہ سکا
ربیع مکیا کوئی بھائی ترجمہ بتا سکتا ہے اس عربی عبارت کا اور یہ عبارت کہاں سے ہے مطلب قرآن پاک, حدیث یا کہیں اور سے روایت ہے
ومن تکن برسول اللہ نصرتہ ان تلقہ الاسد فی اجامھا تجم
ہ سکے تو ای میل کر دیں
[ای میل حذف کیا گیا]
ومن تکن برسول اللہ نصرتُہ اِن تلقَہ الاُسد فی آجامھا تَجِمکیا کوئی بھائی ترجمہ بتا سکتا ہے اس عربی عبارت کا اور یہ عبارت کہاں سے ہے مطلب قرآن پاک, حدیث یا کہیں اور سے روایت ہے
ومن تکن برسول اللہ نصرتہ ان تلقہ الاسد فی اجامھا تجم
ہ سکے تو ای میل کر دیں
[ای میل حذف کیا گیا]
جی بالکل ممکن ہےالسلام علیکم !
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟
مکتبہ شاملہ کے مختلف ورژن ہیں۔ 91 جی بی والا ورژن پی ڈی ایف کی سہولت کے ساتھ ہے۔ اس میں سب کتابیں تو نہیں، تقریبا3000 کتابیں پی ڈی ایف اور یونیکوڈ دونوں فارمیٹ میں موجود ہیں۔ بقیہ کتابیں صرف یونیکود فارمیٹ کے ساتھ موجود ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ مکتبہ شاملہ میں پی ڈی ایف کتاب کو یونیکوڈ کتاب کے ساتھ سائیڈ بائے سائیڈ پڑھا جاسکتا ہے۔ آپ یونیکوڈ کتاب کے کسی بھی صفحے پر ہوں، محض ایک کلک سے پی ڈی ایف کتاب کے اسی صفحے پر پہنچ جاتے ہیں۔ماشاء اللہ کافی اچھی انفارمیشن رکھنے والے احباب موجود ہیں۔ مکتبہ شاملہ کی وب سائٹ پر ایک ورژن ۹۱ جی بی کا بھی موجود ہے اگر کسی دوست کو اُس کے بارے میں انفارمیشن ہو بتائیں ۔ شکریہ
جی وہی ہیں۔عبید بھائی بہت بہت شکریہ تفصیلی جواب کا ۔
آیا یہ ۳۰۰۰ کتب مکتبہ شاملہ کے عام ورژن والی ہی ہیں؟
عبید انصاری بھائی جزاک اللہجی وہی ہیں۔