مفتی سید ولی اللہ قاسمی
محفلین
السلام علیکم !
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟
ہاہاہا مجھے ہنسی آگئی ، مکتبہ الشاملہ کا اردو ترجمہ ، ہاہاہاہا یار کچھ اللہ کا خوف کرو۔
جناب محمد خليل الرحمن صاحب!مکتبہ شاملہ کی سی ڈی خریدی ہے، ۱۵۰۰۰ کتب والی، لیکن اسے اپنے کمپیوٹر میں کس طرح انسٹال کیا جائے؟ کوشش کرتا ہوں کہ اس کی روٹ ڈائرکٹری میں موجود فائلوں کے نام یہاں لکھ سکوں
۱۔ شاملہ.exe ) یہ ڈوس فائل ہے شاید
2.برنامج لعرض الملفات قبل فتحها ويسربع الكمبيوتر مثل البرق.exe
۳۔ VerbAcePro_0.88.exe
۴۔ QuranflashA.zip
۵۔ setup.exe ( سیٹ اپ قرآن الکریم)
۶۔ ashampoo_burning_studio_6_free_675_4280.exe
۷۔ AdbeRdr90_en_US.exe
معزز ممبران سے درخواست ہے کہ اگر اس بارے میں معلومات ہوں تو مطلع فرمائیے۔ جزاک اللہ الخیر
السلام علیکم !
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟
جناب ابو ثمامہ صاحب۔ بہت شکریہ۔ میں نے ڈاؤن لوڈ شروع کردیا ہے۔ مکمل ہوتے ہی انسٹال کروں گا پھر آپ کا ایک مرتبہ شکریہ ادا کروں گا۔ جزاک اللہ الخیرجناب محمد خليل الرحمن صاحب!
سی ڈی کے مشمولات دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ پرانا ایڈیشن ہے جو ممکن ہے انسٹالشن کے بعد بھی آپ كے لیے پریشانی کا باعث بنے۔
ان خواہ مخواہ کی پریشانیوں سے بچنے کے لیے المکتبة الشاملة کی ویب سائٹ سے پروگرام کا رسمی نسخہ ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
مندرجہ ذیل ربط میں آپ کو ڈاؤن لوڈنگ کا ہر طرح کا ربط مل جائے گا:
ٹورنٹ ربط ، براہ راست ربط، کئی حصوں میں بٹا ربط
اپنی پسند کا ربط منتخب کر کے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
ڈاؤن لوڈنگ کے بعد آپ کو ایک ون رار فائل ملے گی، اسے Extract کیجئے۔
یاد رہے! فائل Extract ہونے میں اچھا خاصا وقت لگے گا۔
Extract ہونے کے بعد آپ کو المکتبة الشاملة ان شاء اللہ پورٹیبل صورت میں ملے گا یعنی انسٹالیشن کے جھنجھٹ سے آزاد!
یقین جانیئے، یہ سب سے آسان اور سادہ طریقہ ہے۔
المکتبة الشاملة ڈاؤن صفحہ کا ربط یہ ہے:
http://shamela.ws/index.php/page/download-shamela
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔السلام علیکم !
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟