عظیم اللہ قریشی
محفلین
لو جی آپ نے ابھی تک شفیق الرحمٰن کی حماقتیں اور مزید حماقتیں نہیں پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیر تے تُسی ککھ وی نئیں پڑھیایار بابا جی۔۔۔ یہ تو بڑا لمبا کام بتا دیا آپ نے۔۔یعنی اب اس کمنٹ کو پرھنے کیلئے یہ دونوں کتابیں پوری کی پوری پڑھنا پڑھیں گی۔۔یا پھر یہ کہ صرف کتابوں کے نام ہی پڑھنا کافی ہیں؟