تعارف الوداع

عثمان

محفلین
بات صرف اتنی ہے سی تھی کہ ہمارے ہاں مذہبی رجحان رکھنے والے تو یوں بھی شدت پسند کہلاتے ہیں لیکن جو لوگ آزاد خیال نظریات پر یقین رکھتے ہیں اُن کا رویّہ تو معتدل ہونا چاہیے۔ پھر جب یہ بات ایک خاص طبقے سے متعلق تھی تو اسے مذکورہ مغالطہ کا عنوان کیوں کر دیا جا سکتا ہے۔

دوسرے جملے میں بھی اسی بات پر حیرت کا اظہار کیا گیا ہے۔ تاہم اگر آپ کو گراں گزرا تو میری طرف سے معذرت قبول کیجے۔
دراصل میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔ مجھے آپ سے اتنی سختی سے بات نہیں کرنا چاہیے تھی۔ آج کل دراصل محفل کا ماحول ایسا ہے کہ کچھ دھاگے پڑھ کر فوراً موڈ آف ہوجاتا ہے۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
دراصل میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔ مجھے آپ سے اتنی سختی سے بات نہیں کرنا چاہیے تھی۔ آج کل دراصل محفل کا ماحول ایسا ہے کہ کچھ دھاگے پڑھ کر فوراً موڈ آف ہوجاتا ہے۔ :)
میرا بھی ہوجاتا ہے مگر میں شادی دفتر کی طرف چکر لگا آتا ہوں ۔ ;)
 
Top