تقریباََ پانچ سال میں ہزار مراسلے۔۔۔ اکائی کے قاعدے کی رُو سے دیکھا جائے تو ان کو شمشاد صاحب کے برابر ہونے کے لئے ایک ہزار سال درکار ہوں گے۔کم و بیش ساڑهے پندرہ سو دنوں میں ہزار مراسلے۔
مبارک ہو بہت بہت
تقریباََ پانچ سال میں ہزار مراسلے۔۔۔ اکائی کے قاعدے کی رُو سے دیکھا جائے تو ان کو شمشاد صاحب کے برابر ہونے کے لئے ایک ہزار سال درکار ہوں گے۔
ممنون ہوںمبارک ہو الہلال
شکریہ چودھری صاحبکم و بیش ساڑهے پندرہ سو دنوں میں ہزار مراسلے۔
مبارک ہو بہت بہت
آپ مشکور اور میں ممنون ہوں : )بہت مبارک ہو ظہیر بھائی.
بالآخر
چار سال تین مہینے اکیس دنتقریباََ پانچ سال میں ہزار مراسلے۔۔۔ اکائی کے قاعدے کی رُو سے دیکھا جائے تو ان کو شمشاد صاحب کے برابر ہونے کے لئے ایک ہزار سال درکار ہوں گے۔
میں مشکور کے جو عمومی معنی اب اردو میں رائج ہو چکے ہیں، اس کے حق میں ہوں.آپ مشکور اور میں ممنون ہوں : )
تو پھر آپ کے مطابق میں ہی مشکور ہوامیں مشکور کے جو عمومی معنی اب اردو میں رائج ہو چکے ہیں، اس کے حق میں ہوں.
آپ کا جٹکا اندازہ تها لیکن میری میتھس ویک ہے numericals مجھ سے ہوتا ہی نہیں اس لیے گوگل کی مدد لیتا ہوں اور اس میں بھی غلطی کرتا ہوںکچھ دن زیادہ کردئیے معذرت قبولیے۔ ویسے بهی جٹکا اندازہ تها