الیکشن اور نوجوان

اللہ سے بہتری کی امید ہے انشاءاللہ،
اور اللہ کرے نا صرف ڈیلی ٹائمز، بلکہ ٹائمز کے ٹائٹل پہ آپ کی تصویر اور نام آئے۔ آمین۔
 

عسکری

معطل
اوہ یار لیکن یہ جواب کہیں اور دینا تھا یا یہاں ہی پوسٹ کرنا تھا، اور اگر یہاں ہی تو تعلق بھی بتا دے میرے آبی فوجی بھائی۔
اس پوسٹ کا جواب کلک کیا تھا میں نے تو :eek:

میں نے کبھی اندرون سندھ کا سفر نہیں کیا لیکن مستقبل میں کافی چانس ہے کہ جاؤں گی کبھی اندرون
 

عمراعظم

محفلین
گو حا لات مایوس کن ہیں لیکن یہی وہ وقت ہے جب ہمیں اپنی صلاحیتوں کو عملا" بروئے کار لانا ہے۔خاص طور پر نوجوانوں کوآگے آنا ہو گا۔ مثبت سوچ ، تحقیق اور عمل تبدیلی کا با عث بن سکتے ہیں۔اللہ ہمیں اس کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین
 

عسکری

معطل
گو حا لات مایوس کن ہیں لیکن یہی وہ وقت ہے جب ہمیں اپنی صلاحیتوں کو عملا" بروئے کار لانا ہے۔خاص طور پر نوجوانوں کوآگے آنا ہو گا۔ مثبت سوچ ، تحقیق اور عمل تبدیلی کا با عث بن سکتے ہیں۔اللہ ہمیں اس کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین
حالات مایوس کن نہیں ہیں ہمیں آخرری گولی تک امید رکھنی ہے ۔ مایوسی پرابلم مشکل کچھ بھی نہیں سوائے اس کے کہ ہم اسے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں ۔:rolleyes:
 

عسکری

معطل
قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی پر میرا جواب


میرے لیے قائد کے برابر کوئی نہیں ہمارے بابے کی جوتی کے برابر بھی 100 عمران نہیں ہو سکتے کارکردگی دکھاؤ سپورٹ لو عمران بہت ہی سیدھی بات اگر تم میرے پاکستان کے وفادار سپریم لیڈر کی طرح سچے لیڈر رہے تو تمھارے آرڈر آف وار پر ہماری جانیں بھی قربان پر اگر تم ان بازاریوں جیسے نکلے تو جیسے نازو زردارے کو جیلوں میں ڈالتے ہمیں قطرہ فرق نہیں پڑا تمہیں بھی بھٹو کی طرح لٹکانے میں بھی نہیں ہو گا ۔ اپنا کردار دکھاؤ زبان نہیں :notworthy:
 
Top