الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

عسکری

معطل
محترم بھائی " ووٹ " تو اک امانت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور سچے عسکری جوان کبھی خیانت نہیں کرتے ۔۔
ہم کسی کو ووٹ نہیں دیں گے بالکل بھی نہیں :cautious: کرپشن چوری پارٹی بازی اقربا پروری پارٹی پرستی مہنگائی لوٹ مار ظلم جیبیں بھرنے کے علاوہ سیاست نے کیا دیا ہے پاکستان کو ؟
 

نایاب

لائبریرین
ہم کسی کو ووٹ نہیں دیں گے بالکل بھی نہیں :cautious: کرپشن چوری پارٹی بازی اقربا پروری پارٹی پرستی مہنگائی لوٹ مار ظلم جیبیں بھرنے کے علاوہ سیاست نے کیا دیا ہے پاکستان کو ؟
قادری و عمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ ووٹ دینے کا فرض ادا نہیں کریں گے تو یہی حال ہوگا سوہنی دھرتی کا۔۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی آپ کا کسے ووٹ دینے کا ارادہ ہے؟
میرے بھائی 21 سال گزر گئے کبھی ووٹ دینے کا موقع ہی نہیں ملا ۔۔۔
ویسے عجب ہے کیا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور میں میرا ووٹ پی پی پی کے لیئے اور سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے لیئے غیر مرئی کاسٹ ہوجاتا ہے ۔
 
ہم نہ تین میں نہ تیرہ میں۔۔۔۔کیونکہ ابھی تک ووٹ ہی نہیں بنا۔۔وجہ اسکی یہ ہے کہ بنوانے کی کوشش ہی نہیں کی۔ اور بنوانے کی کوشش اسلئے نہیں کی ہم نہ تین میں نہ تیرہ میں۔۔۔دائرہ مکمل :p:D
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں جتنے فنکار ہیں ناں۔ ان کا تمہیں اندازہ نہیں ہے۔
وہاں ایک گھر میں 683 ایسے لوگ رہتے ہیں جن کے ووٹ بنے ہوئےہیں۔
یہ خبر ابھی گزشتہ دنوں ہی آئی تھی۔
 
محترم بھائی " ووٹ " تو اک امانت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور سچے عسکری جوان کبھی خیانت نہیں کرتے ۔۔
نایاب بھائی آپ خود ہی تو کہہ رہے ہیں کہ سچے عسکری جوان کبھی خیانت نہیں کرتے۔ عسکری بھائی ان لوگوں کوووٹ دے کر حق دار کے حق میں خیانت کیسے کر سکتے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب ، ابھی تک آپ شمشاد بھائی پر نواز شریف نواز ہونے کا الزام دھرتے تھے اور اب آپ نے پھر سے پینترا بدلا ہے اور ان کو پی ٹی آئی کے ہمدرد ہونے کا کہہ رہے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ سیاست کے دھاگوں کا ستیاناس کرنے کی بجائے کوئی مستند اور معقول بات لکھا کریں۔ اگر آپ نے ایک مخصوص گروپ کی طرفداری میں دل آزاری کا سلسلہ جاری رکھا تو آپ کے مراسلات کو شائع کرنے سے معذرت کی جا سکتی ہے۔ سیاست کے دھاگوں میں آپ کے بیشتر مراسلے نفرت اور الزام تراشی پر مبنی ہیں جو دیگر اراکین کو بر گشتہ کر رہے ہیں اور محفل کے مجموعی ماحول کو خراب کرتے ہیں۔

نفرت کا جواب تو نفرت سے ہی دیا جائے گا صاحب۔۔ مجھے اس لڑی میں آنے کی وجہ پہلے انتظامیہ کو معلوم کر لینا چاہیئے تھا پھر کچھ پینترے ویترے کی بات ہوتی تو مناسب تھی۔۔

کاشفی بھائی ابھی آتے ہیں اثاثوں کی فہرست لیکر۔ لیکن ایم کیو ایم کے پاس تو کوئی اثاثے ہیں ہی نہیں۔

اور پی ٹی آئی نے نہیں کروائے الیکشن تو باقی پارٹیوں نےکون سے کروا لیے ہیں۔


ویسے انتظامیہ ہر طرح کے پینترے کرنے کا حق حاصل رکھتی ہے۔میں کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔تعاون تو جاری رہے گا۔۔۔
مع السلام۔
 
بات چل نکلی تو سرسری سا ذکر ہوجائے کہ آج چند حکومتی اہلکار سروے کرنے ہمارے گاؤں آئے تھے اور لوگوں سے مختلف قسم کے سوالات پوچھ رہے تھے کہ آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے اور آپ کونسا چینل دیکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 

کاشفی

محفلین
پی ٹی آئی سے میری ہمدردی مجھے تو نہیں ہے۔ نجانے آپ کو کہاں سے نظر آ گئی؟

ساجد بھائی کاشفی بھائی بہت پیارے اور بیبے بندے ہیں۔ ان سے چھیڑ چھاڑ چلتی رہتی ہے۔ میری تو یہی دعا ہے کہ خوش رہیں اور حق سچ کا ساتھ دیں۔
جہاں تک میری ہمدردیاں ہیں تو میں کئی دفعہ واضح الفاظ میں کہہ چکا ہوں کہ میرا کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔

آپ مجھے اس لڑی میں کیوں لے کر آئے، پہلے یہ بتائیے آپ۔۔
دنیا میں کچھ اور کام بھی ہیں ۔۔۔وہ کرنے دیا کریں بھائی جان۔۔۔
کیونکہ میں سوال کا جواب دیتا ہوں۔۔یہ میرے روٹین میں شامل ہے۔۔کہ جب کوئی سوال کرے تو پھر جواب دیا جائے۔۔۔اب جواب غلط ہو یا صحیح اس بحث میں میں نے پڑتا۔۔۔
اگر صحیح نہیں ہے تو صفر نمبرملے گیں۔۔ختم بات۔۔
لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مجھ سے ہی سوال کیوں کیا جاتا ہے۔۔میں لڑیوں میں کبھی بھی ایسے نہیں جاتا۔۔۔جب کوئی مجھے ٹیگ کرتا ہے یا پھر چھوٹی انگلی سے کُٹّی کرتا ہے تو پھر میں دو انگلیوں (انگوٹھے کے بعد والی) کے ساتھ دوستی کرنے آجاتا ہے۔۔اور پھر جواب دے دیتا ہوں۔۔تا کہ صحیح سے دوستی ہوجائے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ مجھے اس لڑی میں کیوں لے کر آئے، پہلے یہ بتائیے آپ۔۔
دنیا میں کچھ اور کام بھی ہیں ۔۔۔ وہ کرنے دیا کریں بھائی جان۔۔۔
کیونکہ میں سوال کا جواب دیتا ہوں۔۔یہ میرے روٹین میں شامل ہے۔۔کہ جب کوئی سوال کرے تو پھر جواب دیا جائے۔۔۔ اب جواب غلط ہو یا صحیح اس بحث میں میں نے پڑتا۔۔۔
اگر صحیح نہیں ہے تو صفر نمبرملے گیں۔۔ختم بات۔۔
لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مجھ سے ہی سوال کیوں کیا جاتا ہے۔۔میں لڑیوں میں کبھی بھی ایسے نہیں جاتا۔۔۔ جب کوئی مجھے ٹیگ کرتا ہے یا پھر چھوٹی انگلی سے کُٹّی کرتا ہے تو پھر میں دو انگلیوں (انگوٹھے کے بعد والی) کے ساتھ دوستی کرنے آجاتا ہے۔۔اور پھر جواب دے دیتا ہوں۔۔تا کہ صحیح سے دوستی ہوجائے۔۔۔
آپ جو چاہے کریں، لیکن ہم نے آپ سے کُٹی نہیں کرنی۔
 
Top