الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

الف نظامی

لائبریرین
حکومت کو ووٹ بیچنے والوں کے نام معلوم ہیں لیکن اعتماد کا ووٹ بھی انہی سے لینا ہے لہذا فہرست کبھی شائع نہیں ہوگی۔
یہ حکومت بھی کرپٹ نظام کی سہولت کار ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
حکومت کو ووٹ بیچنے والوں کے نام معلوم ہیں لیکن اعتماد کا ووٹ بھی انہی سے لینا ہے لہذا فہرست کبھی شائع نہیں ہوگی۔
اگر نام معلوم ہیں تو سب کے سامنے دوبارہ اعتماد کا ووٹ کیوں لیا جا رہا ہے؟ عمران خان تو خود چاہتا ہے کہ جن لوگوں نے تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو چھوڑ کر پی پی کے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا۔ وہ خفیہ بیلٹ کی بجائے کل ہاتھ کھڑے کر کےقوم کو بتائیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ نہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
EvttNacWgAIOnMX
 
Top