جاسم محمد
محفلین
تحقیقات تو الیکشن کمیشن نے کرنی ہے جس کے مطابق اس کے پاس ہارس ٹریڈنگ کے کوئی شواہد ہی نہیں۔ روک سکو تو روک لو۔ووٹ بیچنے والوں کی فہرست شائع ہوگئی؟؟؟
تحقیقات تو الیکشن کمیشن نے کرنی ہے جس کے مطابق اس کے پاس ہارس ٹریڈنگ کے کوئی شواہد ہی نہیں۔ روک سکو تو روک لو۔ووٹ بیچنے والوں کی فہرست شائع ہوگئی؟؟؟
اگر نام معلوم ہیں تو سب کے سامنے دوبارہ اعتماد کا ووٹ کیوں لیا جا رہا ہے؟ عمران خان تو خود چاہتا ہے کہ جن لوگوں نے تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو چھوڑ کر پی پی کے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا۔ وہ خفیہ بیلٹ کی بجائے کل ہاتھ کھڑے کر کےقوم کو بتائیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ نہیں۔حکومت کو ووٹ بیچنے والوں کے نام معلوم ہیں لیکن اعتماد کا ووٹ بھی انہی سے لینا ہے لہذا فہرست کبھی شائع نہیں ہوگی۔
تین جوکرز۔