اتنا کچھ ہوا اور مجھے اندھی کو نظر ہی نیھں آیا
میں اپنی ہی دھن میں آتی ہوں اور بغیر آگے پیچھے دیکھے اپنا لکھتی ہوں اور یہ جا وہ جا ،
شمشاد صاحب ، آپ کہیں نیہں جارہے ، آپ کے بغیر رونق نیں لگتی ، اگر آپ گئے تو میں بھی جاوں گی اور میں بولوں گی بھی نیہں نہ آپ سے نہ بھابھی سے ،
مجھے اتنا پتا ہے قیصرانی کے دل میں بھی آپ کے لئے بہت عزت احترام ہے ، میں نی خود پڑھا تھا اس فرح ‘ کی پوسٹ بات پر قیصرانی نے اسے ڈانٹا تھا کہ آپ کے لئے ایسے الفاظ یوز نہ کرے ،
آپ یہ بات ہی لے لیں ، اگر ایسا نہ ہوتا تو چھوٹے بھیا کو کیا ضرورت تھی بیچ میں بولتے روکتے؟
کبھی کبھی ان باتوں کو درگزر کر دینا چاہئے ، جہاں سب اک دوسرے سے اتنی اچھے طریقے سے بات چیت کرتے ہیں تو کبھی کبھی کوئی غلطی بھی تو ہوجایا کرتی ہے نہ ، درگزر کرنے بات کو اگنور کرنے سے بھی ہم آہنگی ہی ہوئی نہ ،
آپ کہیں نہیں جارہے بس بس بس بس بس ،
ورنہ میں بھابھی کو اک شکایتی کال کروں گی ،
آپکے بغیر محفل واقعی میں سونی ہے ، ادھوری ،
اس لئے بڑے ہونے کے ناطے جو کچھ بھی ہوگیا اگنور کر کے پہلے جیسے ہی نظر آئیے ،