شمشاد نے کہا:ابھی تو میری شکریہ کی مہر منظور کر دیں
وہ کیا ہے کہ پہلے جو تھلیاں بھری ہوئی ہیں ان کا کیا کروں ؟
کیسا اتفاق ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مسقط، عمان، بحرین، اردن کسی بھی ملک میں کوئی دریا نہیں ہے۔ نہیں تو پہلے والے کہیں دریا برد کر کے تھلیاں خالی کر لوں، نزدیک ترین سمندر یہاں سے 450 کیلو میٹر دور ہے، اب وہاں جانا ہو تو کچھ کروں۔
تم میرے چھوٹے بھائی ہو تو پھر شکریہ کیسا؟
ماوراء نے کہا:~~
نبیل، یہ معاملہ اسی وقت ختم ہو گیا تھا جب قیصرانی اور شمشاد بھائی نے یہاں کا ماحول خراب کر دیا تھا۔ اگر آپ یہی سمجھ رہے ہیں کہ یہاں جو کچھ ہوا وہ ٹھیک نہیں ہے۔ اور آپ اسے مقفل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو میری طرف سے تو اجازت ہے۔ اور اب میرا خیال ہے کہ آئندہ لوگ الیکشن کا دوبارہ نام نہیں لیں گے۔ کہ پہلے بھی تھریڈ کو مقفل ہی کرنا پڑا تھا۔
~~
بہت اچھا لگا ماوراء۔ ویسے مجھے آپ سے شمشاد بھائی سے متعلق ایسے بات کرنے کی توقع نہیں تھی۔ خیر بقول شمشاد بھائی، خوش رہیں۔ماوراء نے کہا:~~