الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

قوم کی حالت پر پریشان ہورہا ہوں کہ کتنے نیچے جاچکی ہے کہ عمران جیسے لوگوں سے تبدیلی چاہتے ہیں۔ شاید تبدیلی سے مراد ان کی مزید تنزلی ہے
ویسے تو نواز کا آنا مشکل ہے۔۔
لیکن اگر غلطی سے وہ آ بھی گیا تو میں چاہوں گا کہ وہ اپنے بالوں کی طرح پاکستان کو بھی سنوارے۔۔:p
 
ویسے تو نواز کا آنا مشکل ہے۔۔
لیکن اگر غلطی سے وہ آ بھی گیا تو میں چاہوں گا کہ وہ اپنے بالوں کی طرح پاکستان کو بھی سنوارے۔۔:p

نواز کا انا اب تو تقدیر کا لکھا ہے جواندھے کوبھی نظر ارہاہے

یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کی تعمیر نواز دور میں ہی ہوگی۔ اس مرتبہ کراچی کو وہ چاند چڑھے گا کہ لندن والے دیکھیں گے انشاللہ
 

عسکری

معطل
نواز کا انا اب تو تقدیر کا لکھا ہے جواندھے کوبھی نظر ارہاہے

یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کی تعمیر نواز دور میں ہی ہوگی۔ اس مرتبہ کراچی کو وہ چاند چڑھے گا کہ لندن والے دیکھیں گے انشاللہ

چھوڑتے ہم سب ہیں پر اتنی زیادہ چھوڑنا مضر سیاست ہے - وزارت چھوڑیات :biggrin:
 
خان صاحب جدہ میں رہائش پذیر ہیں ہو سکتا ہے وہیں شریفوں کے حلقہ ارادت میں شامل ہو گئے ہوں

میں کبھی بھی ن یا ان کی جماعت یا کسی بھی جماعت میں نہیں رہا نہ ہوں
البتہ سیاست مین مجھے دلچسپی ہے پاکستان کی فلاح میں ہے ۔ میری رائے میں ن بہتر چوائس ہے
 

زرقا مفتی

محفلین
نواز کا انا اب تو تقدیر کا لکھا ہے جواندھے کوبھی نظر ارہاہے

یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کی تعمیر نواز دور میں ہی ہوگی۔ اس مرتبہ کراچی کو وہ چاند چڑھے گا کہ لندن والے دیکھیں گے انشاللہ
جو چاند لاہور میں چڑھے ہیں ہر گھنٹے بعد تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
 
پھر اگر فلائٹس کا مسئلہ ہو گیا تب ؟ یہ بات صرف لندن تک تھوڑی رہے گی نا جناب جب پتہ چلے گا تو دنیا تو بھاگی بھاگی آئے گی نا ;)

ایسا ہی ہوگا
نئی نئی ائیر لاننز کھل جائیں گے
غیرممالک میں مقیم پاکستانیوں کو ہوابازی کا ذرا بھی تجربہ ہوا۔ چاہے اڈہ پر جہازوں کو اشارہ ہی دیتے ہوں۔ پاکستان اکر ایئرلائن کھول سکیں گے
 

عسکری

معطل
نہیں طنز کیسا
انشاللہ پاکستان اتنا ترقی کرے گا کہ ہر ایک پاکستانی پاکستان میں ہی فائدہ اٹھائے گا
سنو گاؤں والو مطلب محفل والو

مجھے لگتا ہے کہ میں مرنے والا ہوں کیونکہ یہ پوسٹ اینڈ آف دی ورلڈ ہے ۔ گواہ رہنا میں نے ہمت علی خان کو ایک بار زبردست کی رینکنگ دی تھی ۔:rolleyes:
 
سنو گاؤں والو مطلب محفل والو

مجھے لگتا ہے کہ میں مرنے والا ہوں کیونکہ یہ پوسٹ اینڈ آف دی ورلڈ ہے ۔ گواہ رہنا میں نے ہمت علی خان کو ایک بار زبردست کی رینکنگ دی تھی ۔:rolleyes:

ریکنگ پر میں نہیں چلتا بلکہ اپنی سوچ اور سمجھ پر
ورنہ تو ایک لفظ یہاں نہیں لکھ سکتا تھا۔

ہوسکتا ہے کہ یہ میری غلط فہمی ہو مگر جو بات میں اج کررہا ہوں وہ اکثریت کو 11 مئی کے بعد سمجھ میں ائے گی۔ لہذا میری رائے کو عموما لوگ کیسے درست رینک کرسکتے ہیں۔
 
Top