محمداحمد
لائبریرین
عدالت سے جسٹیفیکیشن مانگنے والوں پر توہین عدالت لگتی ہے
ایسی بھی کیا بات ہے۔ فیصلے میں کچھ تو لکھا ہوتا ہوگا نا ؟؟؟
عدالت سے جسٹیفیکیشن مانگنے والوں پر توہین عدالت لگتی ہے
اسکا مطلب کہ آپ بھی ی ی ی ی ی ی نہیں دے رہے کسی کو ووٹجو ہمارے گھر پہنچ جائے ووٹ لینے کے لئے۔
اسکا مطلب کہ آپ بھی ی ی ی ی ی ی نہیں دے رہے کسی کو ووٹ
پہلے آپ یہ تو پڑھ لیا کریں کہ میں نے کیا لکھا ہے؟؟ پھر تبصرہ کیا کریںاپ کا انداز ہوگیا ہوگا کہ ہر وہ چیز جس کا پٹی ائی پروپیگنڈا کرتی ہے درست نہیں ہوتی
شہباز نادہندہ نہیں ہے۔ کسی عدالت نے نہیں فیصلہ کیا۔
اصغر کیس کا مجرم اسلم بیگ ، بابا اورائی ایس ائی ہے۔ جاو کرلو ان کو گرفتار اگر ہمت ہے
جھوٹ پٹی ائی بولتی ہے
میں سبکو دعوت دیتا ہوں کہ میری پارٹی میں شامل ہو جائیں۔ میری پارٹی کا نام ہے PLO (پی ایل او)۔
نام اور تفصیل وغیرہ بھی بتایں؟
اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ146 صفحات پر مشتمل ہے
صفحہ نمبر 139 کے آخر میں لکھا ہے کہ ایف آئی اے کو الیکشن مہم کے لئے فنڈز لینے والے سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے
صفحہ نمبر ١۳۰ پر نواز شریف کا نام رقم وصول کرنے والوں کی فہرست میں درج ہے
تفصیلی فیصلہ اس ربط پر پڑھا جا سکتا ہے
Similarly, legal proceedings shall be initiated against
Similarly, legal proceedings shall be initiated against
پا کستان میں کل کتنی سیاسی جماعتیں ہیں چھوٹی بڑیں تمام؟ آپ کس کو ووٹ دینا چاہیں گے ؟ میں عمران خان کو دینا چاہوں گا؟
یہ میری پارٹی ہے، PLO یعنی کہ "پنگا لو آرگنائزیشن"اب یہ پی ایل او کیا ہے؟
وہ ووٹ نہیں دے سکتے۔۔اور کون ہے عزیز امین کے ساتھ عمران کوووٹ دینے کے لیے؟
زبانی رائے کا حق تو ہے نہ؟