چلیں جی لڑائی جھگڑا چھوڑیں اور ایک دوسرے کی آگاہی کے لیے نتائج سے متعلق اَپ ڈیٹس شئیر کریں۔
لیں جی جیو کی اب تک یعنی 21:05 تک کی اپ ڈیٹ: غیر سرکاری، غیر حتمی۔
21:05
Party position after unofficial, initial results from 229 NA seats. PML-N:110, PTI:32, PPPP: 31 Independents: 20 and JUI-F:10
ویسے مجھے حیرت ہے یہاں تک تو، کوئی غلطی کر رہے ہیں یہ لوگ یا شاید ڈرامہ اینڈ مختلف ہو گا۔
ڈرامہ کر رہے ہیں بھئی۔نواز لیگ نے توقع سے بڑھ کر کامیابی لی ہے۔
مجھے لگ رہا ہے کہ 135 تک سیٹز لے جائے گی۔ انشاللہ
کون کررہا ہے؟ڈرامہ کر رہے ہیں بھئی۔
قومی اسمبلی کی پہلی جیت این اے ون، غلام احمد بلور نے عمران خان کے ہاتھوں شکست تسلیم کر لی۔
یہ تو ظلم ہو گیا ہم نے نیا پاکستان سوچا تھا
فی الحال نئے خیبر پختونخواہ سے کام چلانا پڑے گا۔یہ تو ظلم ہو گیا ہم نے نیا پاکستان سوچا تھا
فی الحال نئے خیبر پختونخواہ سے کام چلانا پڑے گا۔
نیا پاکستان پرانے کراچی کے ساتھ ؟فی الحال نئے خیبر پختونخواہ سے کام چلانا پڑے گا۔
یہ جیو کے ٹوئٹر الیکشن کے رزلٹ ہیںچلیں جی لڑائی جھگڑا چھوڑیں اور ایک دوسرے کی آگاہی کے لیے نتائج سے متعلق اَپ ڈیٹس شئیر کریں۔
لیں جی جیو کی اب تک یعنی 21:05 تک کی اپ ڈیٹ: غیر سرکاری، غیر حتمی۔
21:05
Party position after unofficial, initial results from 229 NA seats. PML-N:110, PTI:32, PPPP: 31 Independents: 20 and JUI-F:10
'نئے' کراچی کی تو شروع سے امید ہی نہیں تھی۔نیا پاکستان پرانے کراچی کے ساتھ ؟
شایدیہ جیو کے ٹوئٹر الیکشن کے رزلٹ ہیں
تو کیا مزید پانچ سال بھتا گولیاں دھماکے ہڑتالیں اور ہزاروں لاشیں ؟'نئے' کراچی کی تو شروع سے امید ہی نہیں تھی۔
یہ تو ظلم ہو گیا ہم نے نیا پاکستان سوچا تھا