کونسی لڑی؟ میں نے اوپر لڑیاں دیکھیں تو مجھے لاہور پر کوئی لڑی نظر نہیں آئی۔ایک ہی لڑی کافی نہیں تھی کیا؟
ہر شہر کی اپنی لڑی ہو گیایک ہی لڑی کافی نہیں تھی کیا؟
میں نے اپنے شہر کی لڑی بنائی اور میرا خیال ہے ہر شہر کی ہونی چاہیے اس سے گفتگو میں بھی آسانی رہے گی اور بعدازاں ہر شہر کی لڑی کی مدد سے اگلے الیکشن میں ڈیٹا کا تجزیہ کرنا بھی آسان ہوگا۔ہر شہر کی اپنی لڑی ہو گی
میرا حلقہ این اے ۱۳۱ ہے جہاں سے عمران خان اور خواجہ سعد رفیق مدمقابل ہیں۔
صوبائی حلقہ ۱۶۲ ہے جس میں قابل ذکر امیدوار تحریک انصاف سے علیم خان ہے۔
کھلے میدان میں ووٹنگ تھی؟ووٹ ڈالتے ہوئے سخت بارش شروع ہو گئی تھی اور چھتری سے میں تو بھیگنے سے بچ گیا مگر چھوٹا بھائی ووٹ ڈالنے کے بعد نچڑا ہوا ہی باہر آیا۔
یعنی خلائی مخلوق دونوں طرفمیں نے قومی اسمبلی کے لیے عمران خان کو ووٹ دیا اور
صوبائی اسمبلی کے لیے جیپ کو ووٹ دیا کیونکہ صوبائی کے لیے علیم خان کو بہتر نہیں سمجھا۔
جیپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ اس کی بھی ہوا بنی ہوئی ہے ، جیپ کے جب ٹوٹل ووٹ گنے جائیں گے تو ایک ووٹ میرا بھی ہوگا۔
لوہے کے چنے عام چنے ہی ثابت ہوئےابھی تک کے نتائج کے مطابق عمران خان اور سعد رفیق میں انتہائی کانٹے دار مقابلہ ہے اور غیر حتمی نتائج کے چند سو کا فرق ہے۔
لوہے کے چنے نے درحقیقت بہت عمدہ اور زبردست انتخابی مہم چلائی اور مسلم لیگ ن کے بہت امیدواران کو باہر نکال کر ووٹ ڈلوانے میں کامیاب رہا۔لوہے کے چنے عام چنے ہی ثابت ہوئے
وہ سرکاری نتائج آنے پر ہی بنے تو بہتر ہے۔میرا خیال تھا کہ پارٹی پوزیشن اور تشکیلِ حکومت کی بھی ایک الگ لڑی ہوتی۔
رانا ثناء کیسے جیت گیا؟
ہار گئے ، سعد رفیق بھیرانا ثناء کیسے جیت گیا؟