یاز
محفلین
ان خیالات میں محاذ آرائی نہ ہونے کی امید یا توقع کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ایک منٹ میں خیالات میں اتنی تبدیلی؟
ان خیالات میں محاذ آرائی نہ ہونے کی امید یا توقع کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ایک منٹ میں خیالات میں اتنی تبدیلی؟
محاذ آرائی سسٹم میں بلٹ ان ہےان خیالات میں محاذ آرائی نہ ہونے کی امید یا توقع کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
بات تو آپ کی بالکل درست ہے۔محاذ آرائی سسٹم میں بلٹ ان ہے
ملی مسلم لیگ کرسیملی مسلم لیگ (قلم و دوات) و آل پاکستان مسلم لیگ (شاہین) بالترتیب
کیا تمام حلقوں کا نتیجہ نہیں آیا؟کیا 2023 تک اس الیکشن کا نتیجہ آ جائے گا؟
کیا تمام حلقوں کا نتیجہ نہیں آیا؟
دوبارہ گنتی کا عمل تو کچھ وقت لیتا ہے۔ اکثر ہفتہ دو ہفتوں میں ہی فائنل سرٹیفائڈ نتیجہ آتا ہے۔