یاز
محفلین
اوہ سوری۔ میں صرف ٹاپ 3 کی بابت کہنا چاہ رہا تھا۔لبیک 15 بھی؟
اوہ سوری۔ میں صرف ٹاپ 3 کی بابت کہنا چاہ رہا تھا۔لبیک 15 بھی؟
۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 120
۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن): 55
۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 30
۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 12
۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی: 8
۔۔ متحدہ مجلس عمل: 7
۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6
۔۔ تحریک لبیک : 5
۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4
۔۔مسلم لیگ (ق): 3
۔۔عوامی مسلم لیگ : 1
۔۔ مسلم لیگ (ض): 1
۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ :1
بہت خوب عباس بھائی۔ سب سے تفصیلی پیشگوئی آپ کی رہی۔
آپ کی پیشگوئی بھی بہت ہی قریب ترین ہے۔تحریک انصاف 125
تحریک لبیک 0
نور صاحبہ! آپ کی پیشگوئی بھی کافی حد تک قریب ترین ہے۔PTI 110
PML.n 60
PPP 40
Ind 20
MQM 15
ANP: 10
MNA 7
BNP: 7
یاز بھیا ہماری پیشنگوئی کا کیا بنا ؟
تو جناب نوٹ فرما لیں ۔
ن لیگ کم از کم 110سے 125
تحریک انصاف 80 سے 60
پیپلز پارٹی 60 سے 40
عوامی نیشنل پارٹی 25 سے 10
متحدہ مجلس عمل 40 سے 30
متحدہ 15 سے 5
وہ دراصل کراچی کے سمندر سے کبھی کبھی تیز ہوائیں چل پڑھتی ہیں شاید اس لیے پارٹیوں کی پوزیشن اوتھل پوتھل ہوگئی ہیں ۔آپ کی پیشگوئی میں اعداد تو ایک دم زبردست اور درست تھے، بلکہ سب سے بہترین تھے۔۔۔۔۔ بس پارٹیاں بدل گئیں۔
تین اندازے درست۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی 30 - 40
۔۔ پاکستان تحریک انصاف 70 - 80
۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن 80 - 90
۔۔ متحدہ مجلس عمل 15 - 20
۔۔ ایم کیو ایم پاکستان 7 - 8
۔۔ پاک سرزمین پارٹی 1 - 2
۔۔ عوامی نیشنل پارٹی 4 - 5
۔۔ تحریک لبیک 4 - 5 مگر سرپرائز کا امکان
باقی آزاد
ہاں تیز ہواؤں کا یہ بڑا مسئلہ ہے، خصوصاً سمندر کی جانب سے آنے والی ہواؤں کا۔وہ دراصل کراچی کے سمندر سے کبھی کبھی تیز ہوائیں چل پڑھتی ہیں شاید اس لیے پارٹیوں کی پوزیشن ارتھل پوتھل ہوگئی ہیں ۔
بھیا 19 ، 20 کا فرق تو چلتا ہے ہم نجومی تھوڑی ہیں ۔تین اندازے درست
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، مجلس عمل قریب
پاک سر زمین پارٹی کا بھی لگ بھگ درست ہی رہا۔ بس ایک دو کا ہی فرق ہے۔تین اندازے درست
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، مجلس عمل قریب
اے این پی کا بھی زیادہ دور نہیںپاک سر زمین پارٹی کا بھی لگ بھگ درست ہی رہا۔ بس ایک دو کا ہی فرق ہے۔
میرے اندازوں میں نون لیگ، پی پی پی، مجلس عمل اور ایم کیو ایم کچھ قریب قریب رہے۔ابتدا میں ہی کر دوں۔ میرا خام قسم کا اندازہ یہ رہا۔
کسی نے ہنسنا نہیں جی
۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 35
۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 85
۔۔ پاکستان مسلم لیگ نون: 55
۔۔ متحدہ مجلس عمل: 9
۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 9
۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4
۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6
بھیا ہم نے پوزیشن کاحساب بنتے وقت ہاتھ ہلکا رکھا ایسا نہ ہو ہمیں را کا ایجنٹ سمجھ لیا جائے ۔پاک سر زمین پارٹی کا بھی لگ بھگ درست ہی رہا۔ بس ایک دو کا ہی فرق ہے۔
جی جی وہی تو۔اے این پی کا بھی زیادہ دور نہیں
کس طرح قریب ترین کا فیصلہ کیا؟ سم سکوئیرڈ؟مبارک ہو عباس اعوان بھائی۔ ابھی تک کے نتائج (جو تقریباً حتمی ہی ہیں) کی روشنی میں ٹاپ کی تین چار پارٹیوں کے لحاظ سے آپ کی پیشگوئی قریب ترین رہی ہے۔