راحیل فاروق
محفلین
شاید محبِ "وطنی" سے بھرپور!میری معلومات میں خاصا اضافہ ہو رہا ہے یہ جان کر کہ طر ز تحریر سے علاقوں کا پتہ چلتا ہے ۔ اگر میں چیچہ وطنی سے ہوں تو تحریر کیسی ہو گی ؟
شاید محبِ "وطنی" سے بھرپور!میری معلومات میں خاصا اضافہ ہو رہا ہے یہ جان کر کہ طر ز تحریر سے علاقوں کا پتہ چلتا ہے ۔ اگر میں چیچہ وطنی سے ہوں تو تحریر کیسی ہو گی ؟
اچها جی۔ یعنی آپ ایک غیر الہامی شخصیت ہیں۔مجھے الہام ہونا تھا کہ عظیم فلسفی کسے کہا جا رھا ھے ؟
جی جنابآپ نے بھائی صاحب ملاقات کے لئیے جانا ہے ؟
مسجد کہاں ہے.مسجد کے حجرے میں دیکھ لیجیے
اوہ اچھا!! شاید "امامیات" اور امام صاحب سے تھوڑا الجھ گئے ہم، اور صنف کو بھی خفیہ رکھا گیا ہے تو ہم اندازہ نہیں کر پائے۔لاریب مرزا صاحبہ
صاحب نہیں ۔۔۔۔۔ صاحبہ ہیں
امام کی مؤنث بتا دیں پلیزاوہ اچھا!! شاید "امامیات" اور امام صاحب سے تھوڑا الجھ گئے ہم، اور صنف کو بھی خفیہ رکھا گیا ہے تو ہم اندازہ نہیں کر پائے۔
امام کی مونث کا پتہ ہوتا تو با ادب خاتون کو مذکر قرار نہ دیتے۔امان
امام کی مؤنث بتا دیں پلیز
شکریہامام عربی کا ماخوذ لفظ ہے، اس کا معنی رہبر ہے۔ (جو مذکر و مونث دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے)
ارے!! یہ کیا ہے؟؟
سورسز ۔ ۔ ۔ میڈم ۔ ۔ ۔ اور کیا ۔ ۔ ۔ارے!! یہ کیا ہے؟؟
تو گویا ہمیں ویکیپیڈیا کا مشکور ہونا چاہیے تھا۔سورسز ۔ ۔ ۔ میڈم ۔ ۔ ۔ اور کیا ۔ ۔ ۔
جی میں نے پہنچا دیا ۔ ۔ ۔تو گویا ہمیں ویکیپیڈیا کا مشکور ہونا چاہیے تھا۔
ہاہاہا!! بہتر!!جی میں نے پہنچا دیا ۔ ۔ ۔
آپ کی پروفائل پکچر سے جو شاید کسی پشاور سے منسلک علاقے کی محسوس ہوئی ۔میں نے دانستہ اس بارے میں لکھا کیونکہ پنجاب ایسا صوبہ ہے جہاں پر اس سیکٹر میں خواتین و حضرات دونوں کو یکساں مواقع ملتے ہیں جبکہ 90 فیصد خواتین ٹیچر ہیں ۔کے پی کے ؟ مجھے کے پی کے کا خاص اندازہ نہیں ۔ آپ نے کیوں پوچھا ؟
نور سعدیہ بہن امامیات کسی امام صاحب کی سوانح حیات نہیں کہ میں ہر روز ان کے بارے میں ایک قصہ بیان کروں ۔ امام ایک سوچ ایک وژن کا نام ہے ۔ انداز چونکہ باقی اصناف سے شاید مختلف یے اس لیئے اصل مدعے کی بجائے قاری امام کی شخصیت کو لے کے بیٹھ جاتا ہے ۔
امام اس دنیا میں موجود کوئی بھی ہستی نہیں ۔ جیسے شیخ اور ساقی کوئی ہستی نہیں ۔
عظیم فلسفی خاتون اپنے اندازے کے بارے میں وضاحت فرما دیں گی۔
البتہ اپنے اندازے کے بارے میں مکمل تحقیق کر کے آپکو 48 گهنٹے میں رپورٹ پیش کردوں گا۔
میں نے 'ہو گا ' کہا ہے نا یعنی یہ بهی اندازہ ہی ہے۔
آپ سے نہیں پوچها جی۔ عظیم فلسفی خاتون محفلین نور سعدیہ شیخ ہیں۔
اچها جی۔ یعنی آپ ایک غیر الہامی شخصیت ہیں۔
ویسے
یہ آپ کے امام صاحب تو الہامی شخصیت ہی لگ رہے ہیں بالکل جیسے ساقی اور شیخ
خان جی یہ مسجد مندر ہر بندے کے اپنے دل کے اندر ہوتی ہے اور دوسروں کو عموماً نظر نہیں آتی ہے۔مسجد کہاں ہے.