عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بس اب کیا بتاؤں. ۔۔آپ کی پروفائل پکچر سے جو شاید کسی پشاور سے منسلک علاقے کی محسوس ہوئی ۔میں نے دانستہ اس بارے میں لکھا کیونکہ پنجاب ایسا صوبہ ہے جہاں پر اس سیکٹر میں خواتین و حضرات دونوں کو یکساں مواقع ملتے ہیں جبکہ 90 فیصد خواتین ٹیچر ہیں ۔
شکریہ وضاحت کے لیے مگر چونکہ امامیات کے نام سے لڑی ہے اسوجہ سے پوچھ ڈالا تھا ۔
کبھی کبھی چوہدری صاحب رج کے بونگیاں مارتے ہیں ،اور نہ ماریں تو چوہدری صاحب کیسے ہوں گے لو دسو
آپ آج کل بڑے اندایخ ، ساقی ایسی الہامی مخلوقات ہیں جن کا جود ہی نہیں ،مشاہداتی علم کو ایسے ویسے جوڑا جائے تو بونگی
قسمے سب کچھ پہلے چنگا بهلا اور گزارے لائق ہو رہا ہوتا ہے۔ بس جیسے ہی آپ دکھ جاتی ہیں بونگیاں خودکارنظام کے تحت 'وجنا' شروع ہو جاتی ہیں۔ شاید اسے صحبت کا اثر ہونا کہتے ہیں۔
تے هن بلاگنگ نا شروع کر دیو