ماشاللہ بہت پیارا ہے شرارتی اس لیے ہے کہ اس کی شکل تم سے ملتی ہے
ویسے یہ بےچارے کو کان کیوں پکڑوایئے ہوئے ہین ظالم انسان
وعلیکم السلام
خرم یہ ماشاءاللہ پہلے سے بڑا ہو گیا ہے اب
اس معصوم کو کس بات پر مرغا بنایا ہے اور کان پکڑوائے ہیں ؟؟؟
خاصا شیطان معلوم ہوتا ہے ۔۔۔
منڈی بہاوالدین میں آپ کے کون ہوتے ہیں اور کس محلے سے ہیں ؟
وسلام
قریبا 40 برس یا شاید اس سے کچھ پہلے میرے ننھیال "ککرالی" سے منڈی بہاوالدین گوڑھا محلہ (اسلام پورہ) میں آباد ہوئے تھے ۔۔ اور وہیں میری نانی کی شادی ہوئی تھی نانا 1947 میں دہلی یا اس کے قرب و جوار سے ہجرت کر کے آئے تھے ۔۔ ان کا کچھ خاندان سرگودھا ، کچھ راولپنڈی اور کچھ کراچی میں آباد ہے ۔۔
وسلام
آپ کو تو وہاں گئے ہوئے بھی کئی سال گزر چکے ، اب تو یہ شہر کافی پھیل گیا ہے ۔۔ دور دور تک ۔۔تاہم اب بھی سرسبز ضرور ہے ۔۔ شہر کے ساتھ ہی کھیت کھلیان ، تیوب ویل ، نہریں "سوئے" ۔۔۔۔
وسلام
خاصا شیطان معلوم ہوتا ہے ۔۔۔
منڈی بہاوالدین میں آپ کے کون ہوتے ہیں اور کس محلے سے ہیں ؟
وسلام
کچھ پلے نہیں پڑا ۔۔ کہیں میں کیا ؟؟؟اب آپ کے سامنے منڈی والی خالہ کے بارے میں کچھ ہیں کہوں گا کہی آپ ؟؟؟؟
میرا خیال ہے پاکستان کا اکلوتا شہر ہے جسے صحیح طریقے سے بسایا گیا ہے ، جس کی گلیاں اور سڑکیں تیر کی طرح سیدھی ، دونوں اطراف نالیاں ، اور جمعداروں کی ان نالیوں کی باقاعدہ صفائی وغیرہ ۔۔ کمیٹی باغ سے بلدیہ کی گاڑیوں کا شہر میں پانی کا چھڑکاؤ وغیرہ ہوا کرتا تھا ۔۔
آپ شاید لاہور یا کراچی کا ذکر کر رہی ہیں ۔۔ اب کا حال رب جانے ۔۔۔
وسلام
باجو آپی کیا آپ کا ارادہ ہے منڈی جانے کا