خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بس تو ٹھیک ہے۔ میں آرہی ہوں ۔ ۔۔ جنکو بچانا ہے انکو وہاں سے نکال لاؤ ۔ ۔باقی ایک خالہ کو وہی رہنے دو ،
کیوں نہیں ضرور ۔۔ دونوں ملکے ہی گولہ باری کریں گے تو زیادہ مزہ آئے گا
جب آپ تیاری مکمل کر لے تو مجھے ایک مس کال کر دیں میں بھی ساتھ چل پڑوں گا