قبرستان والی گلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلزار مصطفٰی مسجد کی طرف آئیں تو اس طرف ننھیال ہے میرا ۔۔ اور دوسرا گھر شفقت آباد محلہ میں ۔۔
وسلام
یہ مسجد میں نے دیکھی ہوئی ہے ۔ ۔۔
قبرستان والی گلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلزار مصطفٰی مسجد کی طرف آئیں تو اس طرف ننھیال ہے میرا ۔۔ اور دوسرا گھر شفقت آباد محلہ میں ۔۔
وسلام
شکر ہے خالہ جی دانتوں والا سمائیلی سامنے آ گیا ورنہ میں تو گہری سوچ میں ڈوبنے والا تھا ۔۔ہاں مجھے نالیاں ، اور جھاڑو مارتے ہوئے جمعدار یاد آگئے ہیں ۔
جی جناب وہاں میری خالہ نمبر 1 ، 2 اور تین رہتی ہیں وہ بھی گوڑھا محلہ سے ہیں گوڑھا محلہ محلہ قبرستان والی گلی جناب آپ بھی وہی ہوتے ہیں کیا
دشمنتوبہ کرو خرم ۔۔۔ میں اور منڈی ۔۔ وہاں میرے دشمن بستے ہیں کبھی جانا ہوا تو گولہ مارنے جاؤں گی ۔
ورنہ کہاں مین ۔ ۔ اور کہاں منڈی ۔ ۔۔ ،
شکر ہے خالہ جی دانتوں والا سمائیلی سامنے آ گیا ورنہ میں تو گہری سوچ میں ڈوبنے والا تھا ۔۔
ویسے اب آپ مانو چک کی طرف نکل جائیں تو مالٹوں کے باغ بھی لگے ہیں ۔۔
تھوڑا ساے آگے تین نہریں جن میں الٹی ڈبکیاں لگا لگا کر اپنی عقل بہا دی میں نے ۔۔
وسلام
دشمن
ویسے بنتی تو میری بھی نہیں منڈی والوں سے ، ماسوائے ایک لنگوٹیے کے ۔۔
وسلام
لگتا ہے چچا کی پرایئوسی لیک کر دی ہےماشاللہ بہت پیارا ہے شرارتی اس لیے ہے کہ اس کی شکل تم سے ملتی ہے
ویسے یہ بےچارے کو کان کیوں پکڑوایئے ہوئے ہین ظالم انسان
اچھا تو عقل ایسے بہا دی تھی ۔ تبھی تو ۔ ۔ ۔۔
بھانجے ، مالٹے کونسے میرے چاچے ماموں کے لگے ہوئے ہیں ۔۔ لگے ہوئے ہیں تو لگے رہنے دیں ، ہمیں کس بات کا فائدہ بھلا ان مالٹوں کا ۔۔
مجھے ساری منڈی میں سے صرف واپڈہ کالونی کا ایریہ پسند ہے ۔۔ صاف ستھرا ہوا کرتا تھا ، اب کہ نہیں پتا مگر یہ علاقہ بہت اچھا ہوا کرتا تھا ، ۔۔ اور مجھے تانگے کی سیر کا بہت مزہ آتا ہے
وہاں ایک بہت بڑا شاندار سا بنگلہ بنا تھا آج سے سولہ سال پہلے ۔۔ مجھے وہ بہت پسند ہے ۔
ہائے میری "سیدھی سادی خالہ" ۔۔ مامے چاچے کی چیز کھا کر بھی کبھی مزا آیا ہے بھلا کھاؤ ایک گنواؤ دس ۔۔ چوری چھپے توڑ کر کھانے کا ہی اصل مزا ہے ۔۔میرے وہاں جانی دشمن پائے جاتے ہیں ۔۔
صدیاں گزر گئیں ۔۔ مگر انشااللہ، خواہش ہے ایکبار جانے کی اور اگلی پیچھلی ساری کسریں نکال کر آنے کی ۔
اب جاتے ہوئے مجھے انتہائی خوشی ہوگی ۔
کہ ،۔ ۔کہ ۔ ۔
اسی سال کے آخر میں جانا ہو شاید ۔۔ اس وقت تو میں سعودیہ میں ہوں ۔۔
کچھ پلے نہیں پڑا ۔۔ کہیں میں کیا ؟؟؟
وسلام
توبہ کرو خرم ۔۔۔ میں اور منڈی ۔۔ وہاں میرے دشمن بستے ہیں کبھی جانا ہوا تو گولہ مارنے جاؤں گی ۔
ورنہ کہاں مین ۔ ۔ اور کہاں منڈی ۔ ۔۔ ،
ہائے میری "سیدھی سادی خالہ" ۔۔ مامے چاچے کی چیز کھا کر بھی کبھی مزا آیا ہے بھلا کھاؤ ایک گنواؤ دس ۔۔ چوری چھپے توڑ کر کھانے کا ہی اصل مزا ہے ۔۔
بس جہاں جہاں عقل ضائع ہوئی ہے ان میں سے ایک مقام یہ بھی ہے
دھیان سے وہ منڈی بہاؤالدین ہے ۔۔ سارے پاکستان کے بدمعاش ایک طرف اور منڈی کے ایک طرف ۔۔
وسلام
یہی نا کہی آپ ان کے قریبی نا ہو
ہا ہا ہا کیا بات ہے آپ کی کچھ میری طرف سے بھی گولہ باری کر دینا لیکن سارے شہر میں نہیں کچھ علاقے چھوڑ دینے ہیں کیوں کے وہاں میری ہونے والی سالی بھی رہتی ہے
بابا حنیف شاہ وہ چار فٹیا ٹرانسپورٹر غنڈا ۔۔ ننھے پھنے کے قتل میں اسی کا ہاتھ تھا ۔۔
اپنی طرف بھی کچھ ایسا ہی ہے ۔ میری بچاری کی جو ذرا سی عقل مت تھی ، وہ وہی سے ختم ہوئی بلکے میں تو کہتی ہوں اچھا ہوا ،، آج بدلے میں مجھے بہت کچھ ملا ،
بھانجے ، وہ بابا حنیف شاہ بھی تو اپنی کلاشنکوف اور اپنے بدمعاشوں کے ساتھ وہی پایا جاتا ہے ۔ کبھی اسُ سے آمنا سامنا نہیں ہوا کیا ؟
بابا حنیف شاہ وہ چار فٹیا ٹرانسپورٹر غنڈا ۔۔ ننھے پھنے کے قتل میں اسی کا ہاتھ تھا ۔۔
میرے ماموں مجھے اسی کی تو تڑیاں لگاتے تھے ۔۔ البتہ دیکھا نہیں کبھی چرچا بہت سنا ہے ۔۔
وسلام
بس تو ٹھیک ہے جہاں سے کوٹلی کی نہر شروع ہوتی ہے وہاں سے لے کر ، منڈی کے اسٹیشن تک میں نے اُڑا دینے ہیں ،، اپنا اپنا بچ بچاؤ کرلو ۔۔،
اللہ جانے یہ ساسیس سبکی وہاں ہی کیوں پائی جاتیں ہیں
کوئی بات نہیں ، شادی کو کچھ وقت گزر لینے دو ، پھر آپ نے منڈی کا راستہ ہی بھول جانا ہے ، پھر آگے گزرنے کو کوئی اور شارٹ کٹ ڈھونڈو گے ۔
میرے ماموں ذرا جزباتی واقع ہوئے ہیں ، اور شاہوں/سیدوں کے سب سے بڑے وکیل ، اور میں کسی کو کسی قوم یا ذات کی وجہ سے عزت نہیں دیتا ، حسب نسب کو میں پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتا ہوں ۔۔ جبکہ ماموں کا خیال ہے کہ بابا چونکہ شاہ ہے اسلیے وہ کچھ بھی کرے اس کے بارے میں اچھے لفظ ہی کہنے چاہیں باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔
بھلا آپکو کیوں کر تڑیاں ملا کرتی تھیں ۔؟ ایسا کیا کرتے تھے کہ بابے کی تڑیاں سنُنے کو ملا کرتیں تھیں ۔؟
ہا ہاہا منڈی کون جاتا ہے خوشی خوشی وہ توکوئی مجبوری ہوتو جاتا ہوں ورنہ نہیں جاتا میری طرف سے آگ لگا دیں یا گولہ باری کریں ۔ میں تو کہتا ہوں دونوں مل کر کرتے ہیں گولہ باری یا آگ
میرے ماموں ذرا جزباتی واقع ہوئے ہیں ، اور شاہوں/سیدوں کے سب سے بڑے وکیل ، اور میں کسی کو کسی قوم یا ذات کی وجہ سے عزت نہیں دیتا ، حسب نسب کو میں پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتا ہوں ۔۔ جبکہ ماموں کا خیال ہے کہ بابا چونکہ شاہ ہے اسلیے وہ کچھ بھی کرے اس کے بارے میں اچھے لفظ ہی کہنے چاہیں باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔
وسلام