مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

زبیر مرزا

محفلین


امجد میانداد سالگرہ مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کوبے شمارخوشیاں اورنعمتیں عطا فرمائے

(بصد شکریہ نایاب بھائی اُردو ڈئیزائین )


 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین

ماحول دوست امجد میانداد
ASALAM.gif

k2DNOnn.gif


 


امجد میانداد سالگرہ مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کوبے شمارخوشیاں اورنعمتیں عطا فرمائے

(بصد شکریہ نایاب بھائی اُردو ڈئیزائین )



زبیر مرزا بھائی آپ سے مخلص اور محبت کرنے والے دوست اللہ ہر انسان کو عطا فرمائے، اگر یہ محبتیں نہ ہوں تو ہمارا اندر کا کینہ ہی ہمیں مار ڈالے۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے بچوں نے سرپرائز دیا مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ بچے سرپرائز دیں گے، لیکن بہت اچھا لگا اور بالکل وہی احساس یہاں آپ نے دلا دیا۔ سدا خوش رہیں۔ آمین۔

اور نایاب بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ، آپ بھائیوں کی محبتیں کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں۔
 
اوہو میں تو چوک گیا میں سوچا تھا مراسلہ شروع کرنے کا ۔زبیر مرزا چاچو بازی لے گئے ۔
خیر کوئی بات نہیں ۔دھاگہ میں شروع نہ کر سکا تو کیا ۔اس دھاگہ میں تو اپنے خلوص اور محبتوں کا نذرانہ پیش کر سکتا ہوں ۔
امجدبھائی !! پھلو پھولو۔۔۔سدا خوش رہو ۔میری دعائیں آپ کے ساتھ ۔اللہ آپ کو ہمشہ خوش و خرم رہیں۔اداسی اور غم کا سایہ تک نہ پہونچے آپ تک ۔
زندگی کی یہ گھڑی احتساب کی گھڑی ہو تی ہے ذرا سوچئے گا آپ نے کیا کھویا اب تک کی زندگی میں اور کیا پایا انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔
جو چیزیں آپ نے کھو دی ہوگی اس کا افسوس نہ کیجئے گا لیکن ہاں بہتر سے بہتر پانے کی کوشش ضرور کیجئے گا ۔میں کیا میری بساط کیا میں کوئی نصیحت نہیں کر رہا ۔
بس یہ سمجھئے ایک چھوٹا بھائی بڑے بھائی کو کچھ کہنے کی جر ات کر گیا ۔مجھے سچی میں آپ کے اندر بہت کچھ دکھتا ہے ۔آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
میرے لئے بھی دعا کیجئے گا ۔
 
اوہو میں تو چوک گیا میں سوچا تھا مراسلہ شروع کرنے کا ۔زبیر مرزا چاچو بازی لے گئے ۔
خیر کوئی بات نہیں ۔دھاگہ میں شروع نہ کر سکا تو کیا ۔اس دھاگہ میں تو اپنے خلوص اور محبتوں کا نذرانہ پیش کر سکتا ہوں ۔
امجدبھائی !! پھلو پھولو۔۔۔ سدا خوش رہو ۔میری دعائیں آپ کے ساتھ ۔اللہ آپ کو ہمشہ خوش و خرم رہیں۔اداسی اور غم کا سایہ تک نہ پہونچے آپ تک ۔
زندگی کی یہ گھڑی احتساب کی گھڑی ہو تی ہے ذرا سوچئے گا آپ نے کیا کھویا اب تک کی زندگی میں اور کیا پایا انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔
جو چیزیں آپ نے کھو دی ہوگی اس کا افسوس نہ کیجئے گا لیکن ہاں بہتر سے بہتر پانے کی کوشش ضرور کیجئے گا ۔میں کیا میری بساط کیا میں کوئی نصیحت نہیں کر رہا ۔
بس یہ سمجھئے ایک چھوٹا بھائی بڑے بھائی کو کچھ کہنے کی جر ات کر گیا ۔مجھے سچی میں آپ کے اندر بہت کچھ دکھتا ہے ۔آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
میرے لئے بھی دعا کیجئے گا ۔
پانا ہی پانا دیکھا ہے میرے بھائی، اللہ نے اتنا احسان کیا ہے کہ جو کچھ پایا ہے اس کے نور میں کھویا ہوا کچھ دِکھتا ہی نہیں
لاڈ اٹھانے والے پیار کرنے والے ماں باپ، جان لٹانے والے بہن بھائی، ہر لمحہ رگِ جاں کی طرح جڑے دوست، محبت کرنے والی شریکِ حیات، خوشیاں بکھیرتے بچے، اور محبتیں بانٹتے آپ محفلین اور دوست۔
کم از کم آج تو میں کچھ کھویا یاد کرنے سے قاصر ہوں، ہاں البتہ کچھ کھوئے دوست یاد ضرور آ رہے ہیں۔
بچوں نے حیران کر د یا آج تو سرپرائز دے کر۔
اور تو اور کیک میں کچھ شکایت محسوس ہوئی ذائقے کی تو بیکری والے نے پورا کیک فریش دے دیا۔

اللہ مجھے ہمشہ محبتوں کے یہ سائے میسر رکھے۔ آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم امجد میانداد بھائی
دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو بھی اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین
amjad.gif
 
Top