محب علوی
مدیر
امراؤ جان ادا ناول کے بارے میں عبدالباری قاسمی (ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی) لکھتے ہیں
کتاب کے متن کا مرکزی دھاگہ
امراؤ جان ادا متن اردو محفل پر
ریختہ کا لنک
امراؤ جان ادا - ریختہ ربط
گوگل ڈاکس ربط
امراؤ جان ادا (گوگل ڈاکس)
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں جو کہ کتاب صفحہ نمبر سے ایک دو عدد زیادہ ہیں۔
امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا کی معرکۃ الآرا تصنیف ہے ،اسے معاشرتی ،نفسیاتی اور تاریخی ناولوں میں اہم مقام حاصل ہے ،اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اس کی روح اور کشش میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ وہی لطف آج بھی موجود ہے ،اس ناول میں فیض آباد سے اغوا شدہ لڑکی امیرن کا قصہ بیان کیا گیا ہے ،جسے امراؤ جان ادا کے نام سے لکھنؤ میں ایک طائفہ کی زندگی بسر کرنا پڑی ،رسوا نے اس ناول میں لکھنؤ کی معاشرتی ،تہذیبی اور ادبی جھلکیوں کو اس انداز سے پیش کیا ہے کہ اس کی نظیر نہیں ملتی۔
کتاب کے متن کا مرکزی دھاگہ
امراؤ جان ادا متن اردو محفل پر
ریختہ کا لنک
امراؤ جان ادا - ریختہ ربط
گوگل ڈاکس ربط
امراؤ جان ادا (گوگل ڈاکس)
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں جو کہ کتاب صفحہ نمبر سے ایک دو عدد زیادہ ہیں۔
آخری تدوین: