عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
کل تک مکمل ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ۔عبدالصمدچیمہ آپ کے پاس کافی صفحات ہیں؟
اگر ابھی ٹائپ نہیں ہوئے کچھ صفحات تو انہیں دوبارہ تقسیم کرکے آسانی پیدا کی جا سکتی ہے۔
کل تک مکمل ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ۔عبدالصمدچیمہ آپ کے پاس کافی صفحات ہیں؟
اگر ابھی ٹائپ نہیں ہوئے کچھ صفحات تو انہیں دوبارہ تقسیم کرکے آسانی پیدا کی جا سکتی ہے۔
عبدالصمد چیمہ سے پوچھا تھا مگر وہ کہہ رہے ہیں کہ کل تک ہو جائیں گے۔محب اگر صفحے باقی ہیں تو مجھے دے دیں۔
کل صبح ان شاء اللّہ ضرورصفحات تقسیم
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 154 تا 165 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 166 تا 176 مکمل
عبدالصمدچیمہ ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 177 تا 181
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔ 182 تا 186
سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔191 تا 196 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 197 تا 210 مکمل
عبدالصمد چیمہ ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 211 تا 230
سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔231-235
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔236-245 مکمل
ایس ایس ساگر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 246-250 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 251-260 مکمل
قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 261-265 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 266-268 مکمل
اس کا مطلب ہے کہ سب صفحے تقسیم ہو چکے ہیں۔ ماشاء اللہعبدالصمد چیمہ سے پوچھا تھا مگر وہ کہہ رہے ہیں کہ کل تک ہو جائیں گے۔
اگلی کتاب میں آپ کو صفحات دیتا ہوں۔
عبدالصمدچیمہ ، دو دن مزید ہو گئے مگر پہلے پانچ صفحات کی بھی خیر خبر نہیں۔ اس کے بعد آپ نے مزید 20 صفحات لیے ہیں۔کل تک مکمل ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ۔
بس آخری صفحہ باقی ہے ۔کل تک ان شاءاللہ مکمل ہو جائے گا۔سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190
نرم یاد دہانی
اچھا آپ نے 187 صفحہ دو بار لکھا ہے ، شاید نمبر غلط ہو گیا ہے۔بس آخری صفحہ باقی ہے ۔کل تک انشاءاللہ مکمل ہو جائے گا۔
آپ 221 سے 230 تک لے لیں جو عبدالصمد چیمہ کے ذمے تھے۔محب مجھے گوگل ڈاکس پر صفحہ 210 کے بعد 235 ملے ہیں۔ درمیان میں 211 سے 234 تک نہیں ہیں۔ مجھےکہاں سے لینے ہیں؟
جی میں نے اصل میں ایک دو اور ممبران کے صفحات تقسیم میں مسائل دیکھے تو سوچا کہ بتا دوں ، کئی دفعہ انسان نے مکمل بھی کر لیا ہوتا ہے یا تقریباََ مکمل ہو گئے ہوتے بس پوسٹ کرنا بھول جاتا ہے۔بس آخری صفحہ باقی ہے ۔کل تک ان شاءاللہ مکمل ہو جائے گا۔
جی ہاں اب متن میں بھی 188 کو درست کردیا ۔ اور اب پورے ہو جائیں تو گوگل پر بھی اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔اچھا آپ نے 187 صفحہ دو بار لکھا ہے ، شاید نمبر غلط ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ یہ صفحات گوگل ڈاکس پر بھی ضرور پوسٹ کریں ورنہ وہاں علیحدہ سے کافی وقت انہیں ترتیب دینے میں لگ جاتا ہے۔
جی کل تک ان شاء اللہ ہو جائیں گے ۔ ۔صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔ 182 تا 186
نرم یاد دہانی
آپ کے شاید دو صفحات رہ گئے ہیں، گوگل ڈاکس پر بھی ضرور شیئر کریں کیونکہ فائنل کتاب وہاں جمع ہو رہی ہوتی ہے۔
بالکل درست ۔ کیوں کہ کوئی لائبریری کا کوئی علیحدہ انباکس نہیں کہ آپ کے ذمے کیا باقی ہےاور کیا ہو گیا ہے۔ سو اس طرح کی گپ شپ سے یہ اپڈیٹ بھی مل جاتی ہے۔جی میں نے اصل میں ایک دو اور ممبران کے صفحات تقسیم میں مسائل دیکھے تو سوچا کہ بتا دوں ، کئی دفعہ انسان نے مکمل بھی کر لیا ہوتا ہے یا تقریباََ مکمل ہو گئے ہوتے بس پوسٹ کرنا بھول جاتا ہے۔
دوسرا اسی بہانے دھاگے پر گپ شپ ہو جاتی ہے۔
زبردست۔جی کل تک ان شاء اللہ ہو جائیں گے ۔ ۔