اوشو
لائبریرین
امراؤ جان ادا صفحات 38، 41، 73، 84، 97 مکمل ہو گئے ہیں۔ریختہ صفحہ 38
ریختہ صفحہ 41
ریختہ صفحہ 73
ریختہ صفحہ 84
ریختہ صفحہ 97
امراؤ جان ادا صفحات 38، 41، 73، 84، 97 مکمل ہو گئے ہیں۔ریختہ صفحہ 38
ریختہ صفحہ 41
ریختہ صفحہ 73
ریختہ صفحہ 84
ریختہ صفحہ 97
شکریہ اوشو۔امراؤ جان ادا صفحات 38، 41، 73، 84، 97 مکمل ہو گئے ہیں۔
محترم گوگل ڈاکس پر تو پوسٹ نہیں کیے لیکن محفل پر پوسٹ کردیے ہیں۔شکریہ عبدالصمدچیمہ، مگر محفل پر آپ نے باقی دو صفحات پوسٹ نہیں کیے۔
اس کے علاوہ گوگل ڈاکس پر بھی صفحات پوسٹ نہیں کیے۔
شکریہ ، گوگل ڈاکس پر بھی کر دیں۔ اس سے سہولت رہے گی۔محترم گوگل ڈاکس پر تو پوسٹ نہیں کیے لیکن محفل پر پوسٹ کردیے ہیں۔
ماشااللہ ۔ ۔شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 154 تا 165 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 166 تا 176 مکمل
عبدالصمدچیمہ ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 177 تا 181 مکمل
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔ 182 تا 186 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔191 تا 196 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 197 تا 210 مکمل
@شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔211 تا 215 مکمل
قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 216 تا 220 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 221-230 مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔231-235 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔236-245 مکمل
ایس ایس ساگر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 246-250 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 251-260 مکمل
قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 261-265 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 266-268 مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔ 103,104,114
ثم آمینماشااللہ ۔ ۔ اللہ اس ٹیم
ماشااللہ ۔ ۔
اللہ کریم اس ٹیم کونہ صرف قائم رکھے بلکہ اس میں اضافہ کرے ۔ ۔ اور تمام کارخیر میں شریک ممبران پر اپنی رحمت نازل فرمائے ۔ ۔ آمین
صابرہ آپ کی دعاؤں کا شکریہ اور آپ کی محدود واپسی کے منتظر رہیں گے، انتہائی مصروف اراکین ایک دو صفحات بھی لے سکتے ہیں۔ ایسے صفحات کتاب کے آخر سے مختص کر دیے جائیں گے تاکہ ان کا کتاب کی مجموعی رفتار پر کوئی اثر نہ پڑے۔ یہ نسخہ دو تین اراکین پر آزمایا بھی جا رہا ہے۔ماشااللہ ۔ ۔ اللہ اس ٹیم
ماشااللہ ۔ ۔
اللہ کریم اس ٹیم کونہ صرف قائم رکھے بلکہ اس میں اضافہ کرے ۔ ۔ اور تمام کارخیر میں شریک ممبران پر اپنی رحمت نازل فرمائے ۔ ۔ آمین
بے شک مجھے بھی آپ سب کے انہی الفاظ نے جوڑے رکھا ۔ ۔ انشاء اللہ جب بھی موقع ملا ضرور یہاں آتی رہوں گی ۔ ۔ اور شائد کبھی ملاقات بھی ہو جائے ۔ ۔ثم آمین
حوصلہ افزائی کے لیے بے حد ممنون ہوں۔
یہی الفاظ ہوتے ہیں جو ہمیں سبک رفتار بناتے ہیں، اونچا اڑاتے ہیں۔
آپ ویسے ہی کراچی سے ہیں، میرے اپنے شہر سے آپ سے تو ملاقات کی جا سکتی ہے۔بے شک مجھے بھی آپ سب کے انہی الفاظ نے جوڑے رکھا ۔ ۔ انشاء اللہ جب بھی موقع ملا ضرور یہاں آتی رہوں گی ۔ ۔ اور شائد کبھی ملاقات بھی ہو جائے ۔ ۔
جانے تو ہم آپ کو کہیں نہیں دیں گےبے شک مجھے بھی آپ سب کے انہی الفاظ نے جوڑے رکھا ۔ ۔ انشاء اللہ جب بھی موقع ملا ضرور یہاں آتی رہوں گی ۔ ۔ اور شائد کبھی ملاقات بھی ہو جائے ۔ ۔
محب بھیا، ان شاء اللہ جب بھی موقع ملا، ضرور حاضری ہو گی ۔ ۔ ٹائپنگ ایک بہت خوشگوار تجربہ رہا ۔ ۔آپ کی بے حد ممنون ہوں ۔ ۔ دیکھیے اللہ کب موقع فراہم کرتا ہے ۔ ۔صابرہ آپ کی دعاؤں کا شکریہ اور آپ کی محدود واپسی کے منتظر رہیں گے، انتہائی مصروف اراکین ایک دو صفحات بھی لے سکتے ہیں۔ ایسے صفحات کتاب کے آخر سے مختص کر دیے جائیں گے تاکہ ان کا کتاب کی مجموعی رفتار پر کوئی اثر نہ پڑے۔ یہ نسخہ دو تین اراکین پر آزمایا بھی جا رہا ہے۔
اچھاااا ۔ ۔ یہ تو زبردست ہے ۔ ۔ پھر تو توقع کی جا سکتی ہے ۔ ۔آپ ویسے ہی کراچی سے ہیں، میرے اپنے شہر سے آپ سے تو ملاقات کی جا سکتی ہے۔
ہاں بس کبھی کوئی مجبوری بھی ایسی آن پڑتی ہے ۔ ۔ انسان بےبس ہو جاتا ہے ۔ ۔ پر مشکل دن بھی گذر ہی جاتے ہیں ۔ ۔ ہم بھی کہیں نہیں جانے والے ۔ ۔ انشاء اللہجانے تو ہم آپ کو کہیں نہیں دیں گے
شکریہ تو لائبریری ٹیم پر واجب ہے۔محب بھیا، ان شاء اللہ جب بھی موقع ملا، ضرور حاضری ہو گی ۔ ۔ ٹائپنگ ایک بہت خوشگوار تجربہ رہا ۔ ۔آپ کی بے حد ممنون ہوں ۔ ۔ دیکھیے اللہ کب موقع فراہم کرتا ہے ۔ ۔