امراگ -جہازوں کا قبرستان

عسکری

معطل
سکائی وارئیر-1
3771497145_9de79581e7_z.jpg
 

عسکری

معطل
ویسے کیا انہیں پتہ تھا کہ "مرگ" اردو میں موت کو کہتے ہیں اس لیے انہوں نے اس کی جمع "امراگ" بنا ڈالی:rolleyes:
پہلے امراک تھی اب امرگ کہتے ہیں ویسے
309 واں مینٹینس اور ری جنریشن یونٹ یا پھر​
ڈیویس مانتھون ائیر بیس بھی کہا جاتا ہے اسے​
 
ہمیشہ کی طرح زبردست شراکت
میرے ناقص علم کے مطابق ٹی37 پاک فصائیہ کا حصہ بھی رہے ہیں
پاء جی ایہہ سب کج کتھوں لبھ کے لیاندے او
حیران ہوں اس پر کہ کون ہو تم کیا ہو؟
تم ایک گورکھ دھندا ہو :mad3:
 

عسکری

معطل
ہمیشہ کی طرح زبردست شراکت
میرے ناقص علم کے مطابق ٹی37 پاک فصائیہ کا حصہ بھی رہے ہیں
پاء جی ایہہ سب کج کتھوں لبھ کے لیاندے او
حیران ہوں اس پر کہ کون ہو تم کیا ہو؟
تم ایک گورکھ دھندا ہو :mad3:

جی ٹی-37 اب بھی پاک فضائیہ کے ٹرینرز ہیں اور 39 ٹی-37 بی اور سی ماڈل پی اے ایف میں
 
Top