پہلے امراک تھی اب امرگ کہتے ہیں ویسےویسے کیا انہیں پتہ تھا کہ "مرگ" اردو میں موت کو کہتے ہیں اس لیے انہوں نے اس کی جمع "امراگ" بنا ڈالی
یہ سب کے سب کچرا ہیں کیا؟
ہمیشہ کی طرح زبردست شراکت
میرے ناقص علم کے مطابق ٹی37 پاک فصائیہ کا حصہ بھی رہے ہیں
پاء جی ایہہ سب کج کتھوں لبھ کے لیاندے او
حیران ہوں اس پر کہ کون ہو تم کیا ہو؟
تم ایک گورکھ دھندا ہو
شکریہ۔۔۔ انتظار رہے گا۔کبھی پاکستانی امراگ کی سیر کراؤں گا آپکو جناب
یہ کچرا اڑ پڑے تو ساری دنیا کی دوسری بری ائیر فورس ہے شمشاد بھائی وہ لوگ سروس ہاورز پورے نہیں کرتے اس لیے یہ ایم ایل یو نہیں ہوتے ذرا سمجھا کریںیہ سب کے سب کچرا ہیں کیا؟