امريکہ، اسلام اور مسلمان

اگر معاملہ صرف پاکستانی فوجیوں کی مدد تک محدود ہوتا تو امریکا بہادر کی جے پکارتے لیکن امریکا ایک طرف پاکستانی فوجیوں کی مدد کر رہا ہے اور دوسری جانب پاکستانی اور افغانی مسلمانوں پر آگ بھی برسا رہا ہے جسے بعد ازاں کبھی کبھار فرینڈلی فائرنگ بھی قرار دیا جاتا ہے جبکہ بیشتر حالات میں اس کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور الخاموشی نیم رضا والا رویہ امریکہ بہادر کو زیادہ پسند ہے۔

یہ لوگ جن کے آپ طرف دار ہیں کسی طور مسلمان کہلانے کے حق دار نہیں ۔ یہ تو ایسا ہے کہ قتل اور زنا کے مجرموں کو صرف اس لئے پاکستانی جیلوں میں نا رکھا جائے ہ وہ مسلمان ہیں؟ اس لئے ان کو پاکستانی پولیس سزا نا دے کہ وہ مسلمان ہیں۔ عبید قاتل اور زانی ، مسلمان نیں ملزمان ہیں ظالمان ہیں۔ بچکانہ باتیں نا کیجئے ۔
 
عزیزامین

محفلین
آزادی مذہب اعر امریکہ بہادر ۔ ۔ ۔
اسی لئے قرآن جلائے جاتے ہیں اور مسلمانوں کو قتل کیا جاتا ہے۔
جھوٹے دعووں اور اپنے ہی کئے واقعات کی بنا پر مسلمان ممالک پر چڑھ دوڑتے ہیں۔
صرف امریکیوں نے اس پوسٹ کو نا پسند کیا اور کوئی لاجک بھی نہیں دیا؟
 
x boy

محفلین
صرف امریکیوں نے اس پوسٹ کو نا پسند کیا اور کوئی لاجک بھی نہیں دیا؟
کینیڈا کا
CR6CNjlWUAALNwa.jpg
 
یہ لوگ جن کے آپ طرف دار ہیں کسی طور مسلمان کہلانے کے حق دار نہیں ۔ یہ تو ایسا ہے کہ قتل اور زنا کے مجرموں کو صرف اس لئے پاکستانی جیلوں میں نا رکھا جائے ہ وہ مسلمان ہیں؟ اس لئے ان کو پاکستانی پولیس سزا نا دے کہ وہ مسلمان ہیں۔ عبید قاتل اور زانی ، مسلمان نیں ملزمان ہیں ظالمان ہیں۔ بچکانہ باتیں نا کیجئے ۔

چچا جان ! غور کیجیے اپنی بات پر !

میں کن لوگوں کا طرف دار ہوں ؟ میں امریکا کے خلاف لڑنے والوں کی بات نہیں کررہا ، میں صرف ان لوگوں (بچوں، بوڑھوں اور عورتوںوغیرہ ) کی بات کر رہاہوں جو امریکا کی دہشت گردی کا شکار ہوئے وہ کیسے ظالمان ہوسکتے ہیں اور کیسے ملزمان ہوسکتے ہیں ، کیسے قاتل اور زانی ہوسکتے ہیں ،

ایک آدمی کے لیے پورے ملک شام کو جنگ کی آگ میں جھونکنا جائز ہے ؟

بم کے ایک موہوم خوف سے پورے عراق اور عراقی عوام کو ملیا میٹ کرنا جائز ہے ÷

کیا یہ سب جنگی جرائم امریکا کے ایک افطاری پروگرام پر معاف کیے جاسکتے ہیں ؟
 
یہ آپ کا خیال ہے یا آپ کی حکومت اور فوج کا؟ آپ ملا پراپیگنڈے کا بری طرح شکار ہیں ۔ یہ وہ ملا ٹولہ ہے جو غیر ریاستی جنگ اپنے فرضی دشمن سے لڑنے کے نام پر پاکستان میں ہی نہیں دوسرے اسلامی ممالک میں بھی خانہ جنگی کی کیفیت پیدا کرنے کا مرتکب ہے۔

، میں صرف ان لوگوں (بچوں، بوڑھوں اور عورتوںوغیرہ ) کی بات کر رہاہوں

کیوں آپ اپنی بات پر اڑے ہوئے ہیں۔ یہی بچے اور بوڑھے اور عورتیں ، پاکستان میں ہونے والے دھماکوں میں مارے گئے تھے ۔ یہ کام ملا ٹولے ، طالبان ظالمان ملزمان مجرمان کا تھا۔ پورا پاکستان رویا تھا۔ آپ ان کی بات کریں ۔ جنہوں نے پاکستان کو جہنم بنایا ہوا تھا۔ پاکستان کی تعمیرات پر حملے ۔ معصوم بچوں کے اسکولوں پر حملے ، مارکیٹوں پر حملے ۔ یہ سب جنگی جرائم ان لوگوں کے ہیں جن کے آپ طرف دار ہیں۔ امریکہ نا تو ان حملوں میں شریک تھا اور نا ہی کوئی وجہ بنتی ہے کہ آپ اس میں امریکہ کو ملوث کریں ۔ پہلے ہم پاکستان کا مسئلہ حل کرلیتے ہیں پھر ان ممالک کی بات کریں گے ۔ اگر معاملہ کسی بھی طور پاکستان کے خلاف ہوتا تو کوئی سیاسی بیان ، کوئی حکومتی بیان ، کوئی فوجی بیان ضرور ہوتا۔ شام ، عراق ، افغانستان میں امریکہ امن کے قیام کے لئے گیا ۔ یہ ایک حقیقت ہے۔ ملا ٹولے کا پراپیگینڈا البتہ کچھ اور ہے۔ جس پر بات کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ۔ ورنہ دنیا میں دوسرے ممالک کچھ کم نہیں جو اس پر آواز اٹھاتے۔
 
Fawad -

محفلین
ایک آدمی کے لیے پورے ملک شام کو جنگ کی آگ میں جھونکنا جائز ہے ؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ شام کی موجودہ صورت حال کسی ايک شخص کے حوالے سے مخصوص نقطہ نظر تک محدود نہيں ہے۔ يہ تنازعہ ايک ايسی ظالم رياست اور اس کے جابر حکمران کی مرہون منت ہے جو اپنی طاقت اور اختيار کو برقرار رکھنے کے ليے اپنے ہی شہريوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور انھیں اجتماعی سطح پر قتل کرنے سے بھی گريز نہيں کر رہا ہے۔

ہماری جانب سے ايسے بے يارومددگار شہريوں کے حقوق کے ليے آواز اٹھانا جنھيں خود ان کی اپنی حکومت رد کر چکی ہے، مداخلت کے زمرے ميں نہيں آتا۔ يہ انسانيت سے متعلق ايک ايسا عالمی مسلۂ ہے جسکے حل کے ليے خطے کے تمام فريقين اور عالمی براداری کی جانب سے مربوط اور اجتماعی ردعمل کی ضرورت ہے، اور يہی کچھ ہم کر رہے ہيں۔

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی حکومت کو اس بنياد پر مورد الزام قرار ديا جا سکتا ہے کہ ہم نے ايک ايسی حکومت کے احتساب کے ليے عالمی شعور بيدار کرنے کی کاوش کی ہے جس نے تمام تر عالمی قوانين کی دھجياں اڑاتے ہوئے اپنے ہی شہريوں پر انتہائ بے رحم انداز ميں بم برسائے اور يہی نہيں بلکہ سينکڑوں کی تعداد ميں عام شہريوں کے خلاف دانستہ خطرناک کيمیائ گيس کے استعمال کی رپورٹس بھی منظر عام پر آ چکی ہيں؟

کيا يہ کہنا درست ہے کہ عالمی براداری کو شام ميں جاری صورت حال کو معمول کا تنازعہ قرار دے کر اسے داخلی صورت حال سمجھنا چاہيے اور اسد کی حکومت کی جانب سے جو ہتھکنڈے استعمال کيے جار ہے ہيں انھيں کسی بھی عسکری تنازعے کے ضمن ميں قابل قبول طريقہ کار قرار دے کر اسے نظراندار کر دينا چاہيے؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
x boy

محفلین
شکر ہے یہ موئے امریکی بھی ہماری طرح پھسڈی ہونے لگے ہیں، چند سالوں بعد مزاروں پر سالانہ عرس کے وقت رنگ برنگے گورے تاجدار حرم گاتے دکھائی دیں تو حیران نہ ہویئے گا

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی صدر اوبامہ کا بالٹی مور ميں مسجد کا دورہ

12662441_1026673904059434_8614721827140854828_n.jpg

"آپ مسلمان یا امریکی نہیں بلکہ آپ مسلمان اور امریکی ہیں"

صدر اوبامہ کا مسجد الرحمٰن کی اسلامک سوسائٹی سے خطاب

12662571_1027245830668908_2600577885276284999_n.jpg

"امريکی مسلمان ہمارے سپورٹس ہيرو اور کاورباری افراد ہيں"

صدر اوبامہ کا مسجد الرحمٰن کی اسلامک سوسائٹی سے خطاب

12661795_1026761417384016_2038478558946284085_n.png

12631403_1026761674050657_2174656533322773054_n.jpg

"آئی ایس آئی ایل جيسے گروہ قانونی جواز کے لئے بے چین ہیں ... ہميں انہیں قانونی حیثیت نہیں دینی چاہیے" - صدر اوبامہ

12688296_1026770757383082_5790524242415546750_n.jpg

12592187_1026778547382303_7407422006838708960_n.jpg

12631273_1026762330717258_8460316885467525455_n.jpg

امریکہ کی اولین فلک بوس عمارت شکاگو مین تعمیر ہوئی، جس کا ڈیزائن ایک مسلمان نے

تشکیل دیا تھا۔

صدر اوبامہ کا بالٹی مور کی مسجد الرحمٰن کی اسلامک سوسائٹی سے خطاب

12645015_1026765327383625_8172307592022969577_n.jpg

12670138_1026765320716959_1209934468035993242_n.png

12687933_1026756440717847_223255114893280743_n.png

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
اکمل زیدی

محفلین
ہاں امریکا مسلمانوں کا ہمدرد ( جو اس سے اتفاق کریں )
ہاں امریکا مسلمانوں کی بہبودی چاہتا ہے ...( جو اس کے خلاف کوئی بات نہ کریں )

ہاں امریکا مسلمانوں کی سرپرستی کرتا ہے ( جو اس کے مفاد کے تحت کام کریں )

ہاں امریکا مسلمانوں کا خیر خواہ ہے . ( جو امریکا کے خیر خواہ ہیں )

ہاں امریکا مسلمانوں کی فوجی امداد کرتا ہے ( جو دوسرے اسلامی ملکوں پر حملے کرتے ہیں )

اب ان ہی کی مثالیں دیکر آپ امریکا کی اسلام اور مسلمان دوستی کا ڈھنڈورا پیٹیں ..

امریکا مسلانوں میں فساد کرواتا ہے . ( جو اس کی چالاکی سمجھ جاتے ہیں )

امریکا مسلانوں پر پابندی لگاتا ہے ( جو اس کے لیے خطرہ ہوتے ہیں )

امریکا مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتا ہے ( جن پر اسے بھروسہ نہیں ہوتا )

اب اس طرز عمل کو ڈپلومیٹک لفظوں میں کور کریں ...اسے اس طرح بیان کریں کے امریکا کا ایسا کرنا صحیح لگے
 
۔۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

24131483103_7a41e454bb_o.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
خاکم بدہن ...مستقبل کے فواد ، فاروق سرور خان ، عارف کریم ، اور زیک..... "وغیرہ" انہی میں سے ہونگے . . .
 
Top