زیک
مسافر
آپ کا تعلق حجاب پولیس سے ہے؟یہ کیسی مسلم ہے کہ حجاب نہیں لیتی
ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ امریکہ اور مغرب میں اکثر مسلم خواتین حجاب نہیں پہنتیں
آپ کا تعلق حجاب پولیس سے ہے؟یہ کیسی مسلم ہے کہ حجاب نہیں لیتی
ہائیںآپ کا تعلق حجاب پولیس سے ہے؟
ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ امریکہ اور مغرب میں اکثر مسلم خواتین حجاب نہیں پہنتیں
" ہوتی "!
اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ فلاں مذہب کا پیروکار ہے تو اس کی بات کو مان لینا چاہیئے۔ہائیں
یہ کیسی مسلم ہیں۔ کیا نیا دین ایجاد کیا ہے۔ حجاب تو دین کا اور حیا کا حصہ ہے۔
پر پیروکار تو ہواگر کوئی کہتا ہے کہ وہ فلاں مذہب کا پیروکار ہے تو اس کی بات کو مان لینا چاہیئے۔
یہ کیسے پتا چلے گا کہ کون پیروکار ہے؟ کوئی جنوں سے انکار کرے تو؟ غلامی اور لونڈیوں سے تعلقات کو برا سمجھے؟ پردہ نہ کرے؟ بینک اکاؤنٹ رکھے؟ گھر یا گاڑی کے ادھار پر انٹرسٹ دے؟پر پیروکار تو ہو
میں پتہ کروں گایہ کیسے پتا چلے گا کہ کون پیروکار ہے؟ کوئی جنوں سے انکار کرے تو؟ غلامی اور لونڈیوں سے تعلقات کو برا سمجھے؟ پردہ نہ کرے؟ بینک اکاؤنٹ رکھے؟ گھر یا گاڑی کے ادھار پر انٹرسٹ دے؟
حجاب ایک معاشرتی رواج ہے ، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کو یہاں نہیں اٹھائیے ۔ اس کام کے لئے اور بہت سے دھاگے ہیں۔ یہ دیکھئے، اللہ تعالی کے مطابق جن محترم خاتون کو تمام اگلی اور پچھلی خواتین پر اصطفی (پاکیزگی اور بزرگی ) دی گئی ، حجاب کے لئے حضرت مریم علیہا السلام کی یہ تصاویر دیکھئےیہ کیسی مسلم ہے کہ حجاب نہیں لیتی
حجاب ایک معاشرتی رواج ہے ، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کو یہاں نہیں اٹھائیے ۔ اس کام کے لئے اور بہت سے دھاگے ہیں۔ یہ دیکھئے، اللہ تعالی کے مطابق جن محترم خاتون کو تمام اگلی اور پچھلی خواتین پر اصطفی (پاکیزگی اور بزرگی ) دی گئی ، حجاب کے لئے حضرت مریم علیہا السلام کی یہ تصاویر دیکھئے
3:42
وَإِذْ قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ
اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بیشک اﷲ نے تمہیں منتخب کر لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور تمہیں آج سارے جہان کی عورتوں پر برگزیدہ کر دیا ہے۔
پھر آپ یہ سوال کرنے والے ہوتے کون ہیں؟ کیا حق ہے آپ کے پاس؟ یا کوئی دلیل ہے آپ کے پاس؟ مشفقانہ التماس ہے کہ ایک غیر اسلامی اور ہے ہنگم معاشرے کی تعمیر سے گریز کیجئے اور محترم خواتین کی بلیک مارکیٹنگ کو فروغ دینے سے پرہیز کیجئے۔ وہ زمانے گذر گئے جب عورتوں کو چھپا کر فروخت کرنے سے مہر کے نام پر مرد حضرات، زیادہ سے زیادہ قیمت وصول کرتے تھے۔ اس جہالت بھری پیرا ڈائم سے نکلئے۔
آپ اس ایر پورٹ سے سفر نا کیجئے ، جہاں عورت اور مرد ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں۔ آپ اس جہاز سے سفر کرنے سے انکار کردیجئے جہاں عورت و مرد ساتھ ساتھ سفر کرتے ہوں۔ اس نوکری سے انکار کردیجئے جہاں عورت اور مرد ساتھ کام کرتے ہوں۔ بلکہ آپ کو چاہئے تھا کہ اس ہسپتال میں پیدا ہونے سے انکار کردیتے جہں مرد و عورت ساتھ ساتھ کام کرتےہیں۔ یا پھر ایسی جہالت بھری سوچ کو لگام دیجئے جس کی بنیاد کچھ نہیں بلکہ صرف اور صرف عورتوں کی بلیک مارکیٹنگ ہے۔
والسلام
جب کوئی دلیل نہیں ہوتی تو لوگ ایسے ہی کردار کشی پر اتر آتےہیں۔
وَإِذْ قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ
اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بیشک اﷲ نے تمہیں منتخب کر لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور تمہیں آج سارے جہان کی عورتوں پر برگزیدہ کر دیا ہے۔
ایک غیر اسلامی اور ہے ہنگم معاشرے کی تعمیر سے گریز کیجئے
آیت اور تصاویر کا کوئی جوڑ ہے؟
حجاب سے غیر اسلامی معاشرے کی تعمیر ہوتی ہے اور بے حجاب سے اسلامی معاشرہ کی؟
بالکل ہے، حضرت مریم علیھا السلام کی کوئی تصویر آپ کے پاس حجاب میں ہے تو دکھائیے بہت خوشی ہوگی۔ حجاب سے اسلامی معاشرے کی تعمیر نہیں ہوئی۔ قرآن حکیم سے اسلامی معاشرے کی تعمیر ہوئی ہے۔ والسلام
یہی تو ہم کہہ رہے ہیں ۔
اگر امریکہ مسلم ہوجائے تو اسی کا بھلا ہے۔
چاہیے یہ کہ جو لوگ امریکہ میں رہتے ہیں جیسے فاروق، ذیک، فواد وغیرہ یہ اسلام کی درست تصویر امریکہ میں پیش کریں اور لوگوں کو اسلام کی جانب راغب کریں
ان کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے امریکہ میں اسلام کے بارے میں تاثر غلط ہے۔
امریکی مسلم کی ڈائریکشن غلط فہم دین میں کجی اور کوشش میں کوتاہی ہے۔ یہ صرف امریکی ایجنٹ بن کر رہ گئے ہیں