امریکن انگلش

good to go , set to go​

یہ جملہ استعمال ہوتا ہے جب آپ کوئی کام سرانجام دے چکے ہوں یا آپ کی جانچ پڑتال ہو گئی ہو اور اب آپ جانے کے لیے تیار ہوں تو یہ کہا جاتا ہے۔​

پہلی دفعہ امریکی ایئر پورٹ پر میرے کاغذات کی تفصیلی جانچ پڑتال اور فنگر پرنٹس کے بعد یہ خوشگوار جملہ سننے کو ملا تھا ۔​

You are all set to go​

حسان خان

لائبریرین
in a jiffy

جب آپ کہنا چاہ رہے ہوں کہ بس ایک لمحے میں آپ کوئی کام سرانجام دیں گے تو یہ محاورہ بول چال میں استعمال ہوتا ہے۔

جیسے:

I'll be there in a jiffy
 
good to go , set to go​

یہ جملہ استعمال ہوتا ہے جب آپ کوئی کام سرانجام دے چکے ہوں یا آپ کی جانچ پڑتال ہو گئی ہو اور اب آپ جانے کے لیے تیار ہوں تو یہ کہا جاتا ہے۔​

پہلی دفعہ امریکی ایئر پورٹ پر میرے کاغذات کی تفصیلی جانچ پڑتال اور فنگر پرنٹس کے بعد یہ خوشگوار جملہ سننے کو ملا تھا ۔​

You are all set to go​

امریکہ میں ابھی تک گیا نہیں سو ادھر یوکے میں اسے عموما" ایسے کہیں گے (خصوصا" لندن میں)_:

کوئی کام شروع کرنے سے پہلے۔
1- Crack on mate [kHrak oon mayte / maYe (as somethimes they dont even bother saying whole word mayte aswell]d
2- Lets shoot

ختم کرنے کے بعد۔
All sorted , we all good [Ool soEeed , vee oll good]dd.

:laughing3:
 
رانا

محفلین
محب علوی صاحب! میں نے اس دھاگے کو بک مارک کرلیا ہے۔ اس لئے اب اسے جاری رہنا چاہئے کم از کم اس وقت تک جب تک مجھے امریکن انگلش نہ آجائے ورنہ!!!;)
 
عثمان

محفلین
Dude
مطلب تو اس کا سجا سنورا شخص ہے۔ عموماً دوست یا ساتھی کو بھی کہہ دیتے ہیں۔ لیکن لوگ عموماً جھنجھلاہٹ کے عالم میں تکیہ کلام کے طور پر بھی کہتے ہیں۔ خود مجھے بھی بات بے بات کہنے کی عادت ہے۔ :)
 
Dude
مطلب تو اس کا سجا سنورا شخص ہے۔ عموماً دوست یا ساتھی کو بھی کہہ دیتے ہیں۔ لیکن لوگ عموماً جھنجھلاہٹ کے عالم میں تکیہ کلام کے طور پر بھی کہتے ہیں۔ خود مجھے بھی بات بے بات کہنے کی عادت ہے۔ :)

لندن میں :

لڑکوں کو ان استلاحات اصطلاحات سے بلایا جاتا ہے ، سپیشلی "کوکنی ڈائلیکٹ " میں

1- Geeza
2- Bloke
3- Mate - یہ unisex لفظ ہے ، لٹرکے یا لڑکی دونوں کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔

He is alright bloke / geeza [Eez oYet bloke / geez / geeZer]k

You altight mate ? [Aite / oYet / Ooryte . Mayte / maYe ?]dd

:thumbsup:
 
Top