پر ہمیں کیا پتا امریکہ میں کون سے محاورے اور جملے مشہور ہیں۔اس دھاگے میں انگریزی کے وہ محاورے اور جملے شیئر ہوں گے جو امریکہ میں مشہور و معروف ہیں۔
پر ہمیں کیا پتا امریکہ میں کون سے محاورے اور جملے مشہور ہیں۔
good to go , set to go
یہ جملہ استعمال ہوتا ہے جب آپ کوئی کام سرانجام دے چکے ہوں یا آپ کی جانچ پڑتال ہو گئی ہو اور اب آپ جانے کے لیے تیار ہوں تو یہ کہا جاتا ہے۔
پہلی دفعہ امریکی ایئر پورٹ پر میرے کاغذات کی تفصیلی جانچ پڑتال اور فنگر پرنٹس کے بعد یہ خوشگوار جملہ سننے کو ملا تھا ۔
You are all set to go
شوٹ سے یاد آیا کہ یہ بھی کہتے ہیں
shoot me an email
امریکہ کو چھوڑو دادا ،پر ہمیں کیا پتا امریکہ میں کون سے محاورے اور جملے مشہور ہیں۔
ایک شرط کا اضافہ کر لیں۔ کہ وہ محاورے جو محفل کی حدود شائستگی میں آتے ہیں۔اس دھاگے میں انگریزی کے وہ محاورے اور جملے شیئر ہوں گے جو امریکہ میں مشہور و معروف ہیں۔
ایک شرط کا اضافہ کر لیں۔ کہ وہ محاورے جو محفل کی حدود شائستگی میں آتے ہیں۔
تو باقی کیا بچے گا؟ایک شرط کا اضافہ کر لیں۔ کہ وہ محاورے جو محفل کی حدود شائستگی میں آتے ہیں۔
Dude
مطلب تو اس کا سجا سنورا شخص ہے۔ عموماً دوست یا ساتھی کو بھی کہہ دیتے ہیں۔ لیکن لوگ عموماً جھنجھلاہٹ کے عالم میں تکیہ کلام کے طور پر بھی کہتے ہیں۔ خود مجھے بھی بات بے بات کہنے کی عادت ہے۔