امریکن کی کامیابیاں

ویسے حیرت ہے کہ سب لوگ ہی “امیریکن“ کے پیچھے پڑجاتے ہیں۔۔۔ کچھ باتوں میں بھلے سے ان کا تھوڑا بہت قصور سہی لیکن آپ لوگ بھی برا مانے بغیر ذرا ہولا ہاتھ رکھئے۔۔۔ “امیریکن“ دیکھنے میں اگرچہ شیر ہے لیکن ان کا دل۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
AMERICAN نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں سمجھی جانے کیسی کامیابیاں۔۔۔۔۔ :roll: واقعی یہ تو آپ پر خاص فضل ہوا ایسی کامیابی تو یہاں کسی کو نصیب ہی نہیں ہوئی۔ ویسے اب سمجھ میں آیا لوگ آپ کے کن کاموں سے جیلس ہوتے ہیں۔ :p lol

اے جاؤ جاؤ لڑکی تم کیا اور تمہاری اوقات کیا۔
:shock: یہ میری اوقات کون بتا رہا ہے؟ :shock:
بدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔
پہلے خود تو تمیز سیکھ لیں پھر باقیوں کو بھی سبق دینا۔ huh
 
AMERICAN

محفلین
[/quote]
ویسے بادشاہ سلامت اپنی دندیاں تھوڑی کم کر لیں اور دم بچا لیں میں نے پاؤں رکھ دیا تو آپ کے ہانسے ختم اور رونے شروع ہو جانے ہیں۔[/quote]

جنگل کے بادشاہ نے کبھی بھی اپنے خیر خواہوں کی بات کو رد نہیں کیا۔ اور اب بھی رد نہیں‌ہو گی۔
 
حجاب

محفلین
AMERICAN نے کہا:
حجاب نے کہا:
یہ بات سمجھ نہیں آتی مجھے کہ جو لڑکا ہے وہ لڑکی کے نام سے محفل پر آتے ہیں اور لڑکی ، لڑکے کے نام اور لکھنے کے انداز سے ایسا کیوں ہوتا ہے امریکن :? آپ کی اتنی کامیابیوں پر میرا ایک معمولی سا سوال آپ سے :roll: جواب دے کہ کامیابی کی طرف ایک قدم اور بڑھائیں :twisted:

بدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔

جب کوئی جواب نہ ہو تو ایسا ہی جواب دیا جاتا ہے ، چور کی داڑھی میں تنکا والی مثال آتی ہے یہاں ۔
 
محترم بزرگوار حجاب صاحبہ میں ذرا آپ کا تعارف پڑھ لوں پھر آپ سے بات کرتا ہوں۔ ابھی جائیے گا مت میں آ رہا ہہہہہہہہوں
 
Top