فہیم
لائبریرین
بدتمیز نے کہا:fahim نے کہا:یہ قہقہ ہے لوگوں کی ____________ پر
آپ قہقہ ایسے لگاتے ہیں۔ اتنے زنانہ ٹچ کے ساتھ
اب یہ تو آپ کی آنکھوں کا فالٹ ہے
بدتمیز نے کہا:fahim نے کہا:یہ قہقہ ہے لوگوں کی ____________ پر
آپ قہقہ ایسے لگاتے ہیں۔ اتنے زنانہ ٹچ کے ساتھ
یہ میری اوقات کون بتا رہا ہے؟AMERICAN نے کہا:ماوراء نے کہا:میں سمجھی جانے کیسی کامیابیاں۔۔۔۔۔ واقعی یہ تو آپ پر خاص فضل ہوا ایسی کامیابی تو یہاں کسی کو نصیب ہی نہیں ہوئی۔ ویسے اب سمجھ میں آیا لوگ آپ کے کن کاموں سے جیلس ہوتے ہیں۔ lol
اے جاؤ جاؤ لڑکی تم کیا اور تمہاری اوقات کیا۔
پہلے خود تو تمیز سیکھ لیں پھر باقیوں کو بھی سبق دینا۔ huhبدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔
بدتمیز نے کہا:چلو آنکھوں کا فالٹ دماغ کے فالٹ سے بہتر ہی ہوتا ہے
AMERICAN نے کہا:حجاب نے کہا:یہ بات سمجھ نہیں آتی مجھے کہ جو لڑکا ہے وہ لڑکی کے نام سے محفل پر آتے ہیں اور لڑکی ، لڑکے کے نام اور لکھنے کے انداز سے ایسا کیوں ہوتا ہے امریکن آپ کی اتنی کامیابیوں پر میرا ایک معمولی سا سوال آپ سے جواب دے کہ کامیابی کی طرف ایک قدم اور بڑھائیں
بدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔
حجاب نے کہا:AMERICAN نے کہا:حجاب نے کہا:یہ بات سمجھ نہیں آتی مجھے کہ جو لڑکا ہے وہ لڑکی کے نام سے محفل پر آتے ہیں اور لڑکی ، لڑکے کے نام اور لکھنے کے انداز سے ایسا کیوں ہوتا ہے امریکن آپ کی اتنی کامیابیوں پر میرا ایک معمولی سا سوال آپ سے جواب دے کہ کامیابی کی طرف ایک قدم اور بڑھائیں
بدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔
جب کوئی جواب نہ ہو تو ایسا ہی جواب دیا جاتا ہے ، چور کی داڑھی میں تنکا والی مثال آتی ہے یہاں ۔