امریکن کی کامیابیاں

فہیم

لائبریرین
[s:aa2f3d6a11]ہوں
آپ کی کامیابیاں اپنی جگہ درست
but if you don't mind
تو یہ کہوں گا کے آپ کی پوسٹس کوئی خاص نہیں
آپ نے ہر جگہ جاکر کسی بھی کھانے پکانے کی ترکیب میں کسی بھی افسانے ، ناول اور بچوں کی کہانیوں میں صرف یہ لکھ دیا کے
نائس شیئرنگ
وہ بھی ان میں جن کو پوٹس ہوئے وے عرصہ ہوچکا تھا۔
بہتر یہ ہے کے آپ بھلے سے کم پوٹس کریں۔
لیکن معیاری کریں۔
فضول میں اپنی پوسٹس بڑھانے کے لیے بیکار پوسٹس نہ کریں۔
اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار لگی ہوتو میں معزرت کرتا ہوں[/s:aa2f3d6a11]
 
AMERICAN

محفلین
fahim نے کہا:
ہوں
آپ کی کامیابیاں اپنی جگہ درست
but if you don't mind
تو یہ کہوں گا کے آپ کی پوسٹس کوئی خاص نہیں
آپ نے ہر جگہ جاکر کسی بھی کھانے پکانے کی ترکیب میں کسی بھی افسانے ، ناول اور بچوں کی کہانیوں میں صرف یہ لکھ دیا کے
نائس شیئرنگ
وہ بھی ان میں جن کو پوٹس ہوئے وے عرصہ ہوچکا تھا۔
بہتر یہ ہے کے آپ بھلے سے کم پوٹس کریں۔
لیکن معیاری کریں۔
فضول میں اپنی پوسٹس بڑھانے کے لیے بیکار پوسٹس نہ کریں۔
اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار لگی ہوتو میں معزرت کرتا ہوں

اچھا اگر میں مائنڈ کر لوں تو پھرکیا جرمانہ ادا کریں گے۔
 
فہیم

لائبریرین
گڈ خوشی ہوئی آپ کے جواب سے

آپ کے جواب نے آپ کے بارے میں کافی کچھ بتادیا۔

اوپر والی پوٹس کینسل اوکے

اور جرمانہ جو آپ کہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
اور اس کو بھی درست کرلیں

آپ نے یہ لکھا ہوا ہے (امریکن کی ‌کامیبابیاں)

اس میں جو انڈر لائن ہے اس کو صحیح کرلیں
 
ماوراء

محفلین
میں سمجھی جانے کیسی کامیابیاں۔۔۔۔۔ :roll: واقعی یہ تو آپ پر خاص فضل ہوا ایسی کامیابی تو یہاں کسی کو نصیب ہی نہیں ہوئی۔ ویسے اب سمجھ میں آیا لوگ آپ کے کن کاموں سے جیلس ہوتے ہیں۔ :p lol
 
حجاب

محفلین
یہ بات سمجھ نہیں آتی مجھے کہ جو لڑکا ہے وہ لڑکی کے نام سے محفل پر آتے ہیں اور لڑکی ، لڑکے کے نام اور لکھنے کے انداز سے ایسا کیوں ہوتا ہے امریکن :? آپ کی اتنی کامیابیوں پر میرا ایک معمولی سا سوال آپ سے :roll: جواب دے کہ کامیابی کی طرف ایک قدم اور بڑھائیں :twisted:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:

اور یہ بھی کہ پاکستان میں رہتے ہوئے لوگ اپنے آپ کو کچھ اور کیوں ظاہر کرواتے ہیں۔ :roll:
 
AMERICAN

محفلین
ابھی تو مجھے نیند آ رہی ہے صبح واپسی پر آپ سسسسسسسسب سے بات ہو گءی ۔

تعریف کرنے والوں کا شکریہ۔
 
ماوراء

محفلین
لیکن ابھی تو امریکہ میں شام بھی نہیں ہوئی، آپ کو کس وقت کی نیند آ گئی؟؟ ہاں البتہ پاکستانی وقت کے مطابق اس وقت واقعی نیند آ رہی ہوتی ہے۔ :roll:
 
ظفری

لائبریرین
اس ٹاپک کا نام “ امریکن کی کامیابیاں “ سے بدل کر “ امریکن کی پالیسیاں “ رکھ دینا چاہیئے ۔ :lol:
 
AMERICAN

محفلین
حجاب نے کہا:
یہ بات سمجھ نہیں آتی مجھے کہ جو لڑکا ہے وہ لڑکی کے نام سے محفل پر آتے ہیں اور لڑکی ، لڑکے کے نام اور لکھنے کے انداز سے ایسا کیوں ہوتا ہے امریکن :? آپ کی اتنی کامیابیوں پر میرا ایک معمولی سا سوال آپ سے :roll: جواب دے کہ کامیابی کی طرف ایک قدم اور بڑھائیں :twisted:

بدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔
 
AMERICAN

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں سمجھی جانے کیسی کامیابیاں۔۔۔۔۔ :roll: واقعی یہ تو آپ پر خاص فضل ہوا ایسی کامیابی تو یہاں کسی کو نصیب ہی نہیں ہوئی۔ ویسے اب سمجھ میں آیا لوگ آپ کے کن کاموں سے جیلس ہوتے ہیں۔ :p lol

اے جاؤ جاؤ لڑکی تم کیا اور تمہاری اوقات کیا۔
 
بدتمیز

محفلین
بدتمیزوں کو تمیز سکھانے کے لیے۔

:idea:

اے جاؤ جاؤ لڑکی تم کیا اور تمہاری اوقات کیا۔

یہ تمیز سیکھاؤں گے تم؟ خود کو بات کرنے کی تمیز ہے نہیں۔

ویسے بادشاہ سلامت اپنی دندیاں تھوڑی کم کر لیں اور دم بچا لیں میں نے پاؤں رکھ دیا تو آپ کے ہانسے ختم اور رونے شروع ہو جانے ہیں۔
 
Top