امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

السلام علیکم
283025_512718365423162_1762033699_n.jpg
ا
 
استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب
ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی، سارہ خان صاحبہ، فرحت کیانی صاحبہ، ناعمہ عزیز آپی، عائشہ عزیز آپی، محمداحمد بھائی، رانا صاحب، زحال مرزا بھائی، سیدہ شگفتہ صاحبہ، روحانی بابا صاحب، باباجی صاحب، برگ حنا آپی، محمود احمد غزنوی صاحب، احمد بلال بھائی، مدیحہ گیلانی صاحبہ، مہ جبین صاحبہ، شمشاد بھائی، ساجد بھائی، قرۃالعین اعوان صاحبہ، شاہد شاہنواز صاحب، محمد امین بھائی، مقدس آپی
 
S. H. Naqvi

محفلین
"کیا یہ خبر سچ ہے" کے عنوان سے اس پر بات ہو چکی ہے، یہ غالبا اٹلی کے زلزلے کی تصویر ہے جسے امریکہ کے سنیما سے ملا دیا گیا ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
چلی میں ایک زلزلہ آیا تھا،چند سال قبل۔یہ اسکی تصویر ہے ۔اور یہ سینماء نہیں بلکہ رہائیشی فلیٹس ہیں۔

لھذا یہ تصویر جو کہ یہاں پوسٹ ہے درست نہیں۔
آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ جو بات سُنے ،بغیر تحقیق اسکو آگے پھیلائے۔(مفہوم حدیث)
 
منصور مکرم

محفلین
"کیا یہ خبر سچ ہے" کے عنوان سے اس پر بات ہو چکی ہے، یہ غالبا اٹلی کے زلزلے کی تصویر ہے جسے امریکہ کے سنیما سے ملا دیا گیا ہے۔
"کیا یہ خبر سچ ہے" کے عنوان سے اس پر بات ہو چکی ہے۔مھفلین " پاکستانی" نے اس سال کے زلزلہ کا پورا لنک پوسٹ کیا تھا۔
 
S. H. Naqvi

محفلین
آپ نے ہی لکھا تھا اور آپ کی پوسٹ کا حوالہ ہی تھا میرے ذہن میں لیکن پوسٹ کرتے وقت اب غالبا آج کل کی ملاوٹ شدہ غذا کی وجہ سے چلی، اٹلی بن گیا:battingeyelashes:
 
یہ افواہ ہے بھیا....
"کیا یہ خبر سچ ہے" کے عنوان سے اس پر بات ہو چکی ہے۔مھفلین " پاکستانی" نے اس سال کے زلزلہ کا پورا لنک پوسٹ کیا تھا۔

آج مجھے موبائل پر بھی کئی میسج آئے اور ایف بی پہ بھی یہ تصویر پائی تو سوچا محفل پہ دی جائے یہاں سچ کا علم ہو گا۔
 
عسکری

معطل
آج مجھے موبائل پر بھی کئی میسج آئے اور ایف بی پہ بھی یہ تصویر پائی تو سوچا محفل پہ دی جائے یہاں سچ کا علم ہو گا۔
ہاں صحیح سوچا آپ نے بھائی جان یہاں واقعی دنیا بھر کے فارغ میرے جیسے بیٹھے ہیں جو ایسےے ٹائم پاس کرتے ہیں یہ تصویر 2010 فروری کی ہے جب اس بندے نے ابھی فلم بنانے کا پلان ہی بنایا تھا :laugh: یہ سینما ایڈوانس میں گرایا تھا
 
بس خیر ہے ،کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے۔اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک ایس ایم ایس بھی گردش میں ہے کہ جس بندے نے فلم بنائی تھی وہ کرنٹ لگنے سےجل کر مر گیا۔

ہماری قوم کے پاس کتنا فالتو وقت ہے ایسی افواہیں گھڑنے اور پھیلانے کے لیے۔
 
نیلم

محفلین
اصل بات یہ ہےکہ ہماری قوم بہت معصوم ہےکوئی بھی آکے 2 میٹھےبول بول کے ہمیں بےوقوف بنادیتاہے..
جب کے اللہ اپنے ہونےکا احساس دلانےکےلیےان چیزوں کا محتاج نہیں..اللہ ان چیزوں کے بغیربھی اللہ ہے...
 
Top