ایچ اے خان
معطل
جس کا آئین اسلامی ہویہ مسلم ملک ہوتا کیا ہے؟؟؟؟؟؟
کچھ سمجھائیں

صاحب بلاگ والا نتیجہ ہی مابدولت نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کر کے نکالا تھا. برطانیہ کا معاملہ تو اور بھی دلچسپ ہے کہ اُس کا کوئی تحریری آئین ہی نہیں ہے. لیکن جو آئینی روایات وہاں مروج ہیں اُن کی تکریم اور عملدرآمد پر کسی کو شک نہیں ہو سکتا. پاکستان میں قانون ساز ادارہ یعنی پارلیمنٹ اپنے وجود کے جواز پر ایک شرمناک دھبہ ہے. منتخب ہونے کے لیے مال لگاؤ اور پھر اپنی انویسٹمنٹ پر کئی گنا مال بناؤ ہی یہاں ایک رہنما اصول ہے.صرف پارلیمنٹ پر موقوف نہیں یہاں مقننہ, عدلیہ اور انتظامیہ نے ایک ایسی برمودا ٹرائی اینگل کی صورت اختیار کر لی ہے جس میں شہریوں کا مال , جان , عزت کُچھ محفوظ نہیں ہے. لوٹ روکنے والوں نے لوٹ مچائی ہوئی یے اور حصہ بقدر جثہ کے جنگلی قانون پر اہلِ اختیار کی خاموش مفاہمت ہے. یہاں پارلیمنٹ سپریم اور مقدس ہے, عدلیہ مقدس تر ہے اور انتظامیہ بشمول فوج مقدس گائے ہے. آئین ردی کاغذ کا ایک چیتھڑا ہے جس کے آرٹیکل چھ کو متعدد بار پامال کیا گیا اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگتے رہے. اعلٰی عدلیہ نے اپنی کمائی حلال کرنے کے لیے نظریہ ضرورت کابُت تراشا اور سجدے میں چلی گئی. مقننہ نے اپنی لوٹ کو جائز کرنے اور مزید لوٹ کے مواقع پیدا کرنے کے لیے قانون سازی کو سہارا بنایا. پاکستان کے وسائل کے گرد رقصِ ابلیس میں مشغول یہ استحصالی ٹولہ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی اور حفاظت کرتے ہوئےاپنی لوٹ مار میں مگن و محو ہے. جو لوگ اس کالے بھنور کو یہ سب نگلتے دیکھ لیتے ہیں وہ پاکستان سے زندہ بھاگ کا نعرہ لگاتے ہیں. بہرحال تغیر یعنی تبدیلی دنیا کا واحد غیر متغیر بھی ہے سو دیکھتے ہیں شیطانیت کا یہ راج اور کتنی دیر تک اندھیرے تقسیم کرتا ہے.امریکہ کی ترقی کا رازبلاگر: احمد عثمان، پير 26 دسمبر 2016
آج تک ہم نے اپنا آئین اپنانے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لی بلکہ ہمشہ آئین سازی کو سر سے اتارنے
کی کوشش کی ہے اور جب کبھی اس کو بنانے میں کامیاب بھی ہوئے تو اس کا احترام نہیں کیا۔
آج سے 10 سال قبل جب میں قائدِاعظم یونیورسٹی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا طالب علم تھا تو اُس وقت قائدِاعظم یونیورسٹی اور امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے امریکی تاریخ اور سیاست پر ایک شارٹ کورس شروع کیا گیا، جو تھا تو سوشل سائنسز کے طلباء کیلئے، لیکن پھر بھی بڑی تگ و دو کے بعد میں اُس کورس میں اپنا نام ڈلوانے میں کامیاب ہو گیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طالب علم کی اُس کورس میں دلچسپی باعث تعجب تھی لیکن بہت عرصے سے میں اُس سوال کے جواب کی تلاش میں تھا کہ یہ ملک جو محض تین صدیاں قبل غلطی سے دریافت ہوا، تو آخر اتنے کم وقت میں اتنی حیرت انگیز ترقی کیسے کر گیا؟
جب مجھے اس کورس کا پتا چلا تو میرے لئے یہ ایک نادر موقع تھا کہ میں اپنے اُس سوال کا جواب تلاش کر سکوں۔ کورس کے پہلے دن سے آخری دن تک میں نے اپنی پوری توجہ سے کورس پر کامہوئے اور اپنے سوال کا جواب ڈھونڈنے کی پوری کوشش کی۔ آخری دن جب سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے لئے امریکی سفیر آئے تو چائے پر انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے اِس کورس سے کیا سیکھا؟ تو میرا برجستہ جواب تھا کہ میں نے اِس کورس کی وجہ سے اپنے ایک بہت اہم سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔ انہوں نے متجسس ہو کر پوچھا کہ سوال کیا تھا اور جواب کیا ہے؟
میں نے کہا سوال یہ تھا کہ آخر چند صدیوں قبل دریافت ہونے والا امریکہ جہاں پر آباد 90 فیصد لوگ دیگر ممالک سے آکر آباد ہوئے، آخر کیسے اتنے متنوع ثقافت اور عقائد کے باوجود اتنی جلد دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوا؟
امریکی سفیر نے میرا جواب وہاں سننے کے بجائے مجھے روک دیا اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جب ہم چائے کے وقفے کے بعد دوبارہ کلاس میں اکھٹے ہوں تب آپ سب کے سامنے اس سوال کا جواب دیں اور پھر ہم وہاں موجود دیگر طلباء سے رائے بھی لے لیں گے۔ بہرحال کلاس دوبارہ شروع ہوئی اور میں نے سب کو اپنا جواب کچھ یوں دیا۔
میری نظر میں امریکہ کی اِس جادوئی ترقی کی سب سے اہم وجہ اُس کا آئین ہے اور پھر امریکی عوام کی جانب سے اِس آئین کا بے حد احترام ہے۔ یہاں آپ کی دلچسپی کیلئے بتاتا چلوں کہ امریکہ کا آئین امریکی حکومت کو چلانے کیلئے ایک سینٹرل انسٹرومنٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔
200 سال گزر جانے کے باوجود یہ آج بھی امریکہ کو سیاسی استحکام، شخصی آزادی، معاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کے برابر مواقع دیتا ہے۔ امریکی آئین آج بھی پوری آب و تاب سے رائج ہے، یہ اتنا آسان اور جامع ہے کہ جب یہ بنا تو صرف 40 لاکھ لوگوں اور 13 کالونیوں کو مدِنظر رکھ کر بنایا گیا تھا، لیکن آج بھی محض چند تجدید کے بعد یہ آئین 324 لاکھ سے زائد افراد اور 50 سے زائد متنوع مزاج ریاستوں میں پوری طرح قابل عمل ہے۔
اگر اب ہم اِس جواب کو پاکستان کے تناظر میں دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہو گا کہ آخر اتنی پرانی ثقافتی اور تاریخی حیثیت کے باوجود آج بھی پاکستان بہت سے مسائل میں گھرا ہوا کیوں ہے۔ اس کا جواب بھی کافی واضح ہے، اور وہ یہ کہ آج تک ہم نے اپنا آئین اپنانے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لی بلکہ ہمیشہ آئین سازی کو سر سے اتارنے کی کوشش کی ہے اور جب کبھی اس کو بنانے میں کامیاب بھی ہوئے تو اس کا احترام نہیں کیا، چاہے وہ کوئی فوجی آمر ہو یا پھر سیاستدان، سب نے اسے اپنے اقتدار کی بقاء کے لئے اپنی مرضی سے استعمال کیا
امریکہ کی ترقی کا رازبلاگر: احمد عثمان، پير 26 دسمبر 2016
آج تک ہم نے اپنا آئین اپنانے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لی بلکہ ہمشہ آئین سازی کو سر سے اتارنے
کی کوشش کی ہے اور جب کبھی اس کو بنانے میں کامیاب بھی ہوئے تو اس کا احترام نہیں کیا۔
آج سے 10 سال قبل جب میں قائدِاعظم یونیورسٹی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا طالب علم تھا تو اُس وقت قائدِاعظم یونیورسٹی اور امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے امریکی تاریخ اور سیاست پر ایک شارٹ کورس شروع کیا گیا، جو تھا تو سوشل سائنسز کے طلباء کیلئے، لیکن پھر بھی بڑی تگ و دو کے بعد میں اُس کورس میں اپنا نام ڈلوانے میں کامیاب ہو گیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طالب علم کی اُس کورس میں دلچسپی باعث تعجب تھی لیکن بہت عرصے سے میں اُس سوال کے جواب کی تلاش میں تھا کہ یہ ملک جو محض تین صدیاں قبل غلطی سے دریافت ہوا، تو آخر اتنے کم وقت میں اتنی حیرت انگیز ترقی کیسے کر گیا؟
جب مجھے اس کورس کا پتا چلا تو میرے لئے یہ ایک نادر موقع تھا کہ میں اپنے اُس سوال کا جواب تلاش کر سکوں۔ کورس کے پہلے دن سے آخری دن تک میں نے اپنی پوری توجہ سے کورس پر کام کیا اور اپنے سوال کا جواب ڈھونڈنے کی پوری کوشش کی۔ آخری دن جب سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے لئے امریکی سفیر آئے تو چائے پر انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے اِس کورس سے کیا سیکھا؟ تو میرا برجستہ جواب تھا کہ میں نے اِس کورس کی وجہ سے اپنے ایک بہت اہم سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔ انہوں نے متجسس ہو کر پوچھا کہ سوال کیا تھا اور جواب کیا ہے؟
میں نے کہا سوال یہ تھا کہ آخر چند صدیوں قبل دریافت ہونے والا امریکہ جہاں پر آباد 90 فیصد لوگ دیگر ممالک سے آکر آباد ہوئے، آخر کیسے اتنے متنوع ثقافت اور عقائد کے باوجود اتنی جلد دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوا؟
امریکی سفیر نے میرا جواب وہاں سننے کے بجائے مجھے روک دیا اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جب ہم چائے کے وقفے کے بعد دوبارہ کلاس میں اکھٹے ہوں تب آپ سب کے سامنے اس سوال کا جواب دیں اور پھر ہم وہاں موجود دیگر طلباء سے رائے بھی لے لیں گے۔ بہرحال کلاس دوبارہ شروع ہوئی اور میں نے سب کو اپنا جواب کچھ یوں دیا۔
میری نظر میں امریکہ کی اِس جادوئی ترقی کی سب سے اہم وجہ اُس کا آئین ہے اور پھر امریکی عوام کی جانب سے اِس آئین کا بے حد احترام ہے۔ یہاں آپ کی دلچسپی کیلئے بتاتا چلوں کہ امریکہ کا آئین امریکی حکومت کو چلانے کیلئے ایک سینٹرل انسٹرومنٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔
200 سال گزر جانے کے باوجود یہ آج بھی امریکہ کو سیاسی استحکام، شخصی آزادی، معاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کے برابر مواقع دیتا ہے۔ امریکی آئین آج بھی پوری آب و تاب سے رائج ہے، یہ اتنا آسان اور جامع ہے کہ جب یہ بنا تو صرف 40 لاکھ لوگوں اور 13 کالونیوں کو مدِنظر رکھ کر بنایا گیا تھا، لیکن آج بھی محض چند تجدید کے بعد یہ آئین 324 لاکھ سے زائد افراد اور 50 سے زائد متنوع مزاج ریاستوں میں پوری طرح قابل عمل ہے۔
اگر اب ہم اِس جواب کو پاکستان کے تناظر میں دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہو گا کہ آخر اتنی پرانی ثقافتی اور تاریخی حیثیت کے باوجود آج بھی پاکستان بہت سے مسائل میں گھرا ہوا کیوں ہے۔ اس کا جواب بھی کافی واضح ہے، اور وہ یہ کہ آج تک ہم نے اپنا آئین اپنانے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لی بلکہ ہمیشہ آئین سازی کو سر سے اتارنے کی کوشش کی ہے اور جب کبھی اس کو بنانے میں کامیاب بھی ہوئے تو اس کا احترام نہیں کیا، چاہے وہ کوئی فوجی آمر ہو یا پھر سیاستدان، سب نے اسے اپنے اقتدار کی بقاء کے لئے اپنی مرضی سے استعمال کیا اور کئی بار اِس کی حرمت کو پامال کیا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ ضرورت اِس امر کی ہے کہ ایسے اقدامات کئے جائیں کہ آئینِ پاکستان کو اِس کی روح کے مطابق اپنے اقتدار کو طول دینے کے بجائے پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے استعمال کیا جائے۔
نوٹ: بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
بلاگر نے قائد اعظم یونیورسٹی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹرز کیا ہے اور دبئی کے ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ سیاست اور معاشرتی مسائل می

بلاگر نے قائد اعظم یونیورسٹی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹرز کیا ہے اور دبئی کے ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ سیاست اور معاشرتی مسائل میں دلچسپی رکھتے ہیں
ح
یہ اسلامی آئین کیا ہوتا ہے، قرانی اصولوں پر بنا آئین؟؟؟؟جس کا آئین اسلامی ہو
امریکہیہ اسلامی آئین کیا ہوتا ہے، قرانی اصولوں پر بنا آئین؟؟؟؟
ایک آدھ ملک کی مثال فراہم کردیجئے تو آسانی ہو جائے
اصل مثالیہ اسلامی آئین کیا ہوتا ہے، قرانی اصولوں پر بنا آئین؟؟؟؟
ایک آدھ ملک کی مثال فراہم کردیجئے تو آسانی ہو جائے
وہ کیسے؟اصل مثال
پاکستان واحد ملک ہے جس کا آئین اسلامی ہے
پڑھ لیںوہ کیسے؟
کسی بھی ملک کی ترقی کا راز مہذب ہونے میں نہیں۔ اپنی مقصد کے حصول میں پُر خلوص ہونے میں ہے۔ امریکہ کے علاوہ دیگرترقی یافتہ ممالک کو دیکھ لیجیے۔امریکہ کی ترقی کا راز وہاں کے لوگوں کا مہذب ہونا ہے. ساری انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ لوگ غیر مہذب بھی ہونگے..
امریکہ کا اسلحہ بنا کر دوسرے ممالک کو بیچنا.
ٰخان صاحب، آپ سمیت وہ تمام دوست قابل عزت ہیں کہ ٰیہ سب کچھ پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں۔.پڑھ لیں
دیکھیں بنیادی فرق اللہ کے قانون اور عوام کے قانون میں ہے
پاکستان کا آئین اس پر بنا ہے کہ قرآن کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا
عمل نہیں ہورہا یہ الگ بات ہے۔
دوسرے ممالک کے قوانین و آئین اس پر ہیں کہ عوام جس کو مناسب سمجھے گی وہ قانون بنے گا۔
اس لیے دنیا میں پاکستان وہ ملک ہے جس کا آئین اسلامی ہے
امریکہ اور اس کے دوست ممالک کسی جانور کے قتل پر تو آسمان سر پر اُٹھا سکتے ہیں (بشرط یہ کہ قاتل مسلمان ہو) لیکن مسلمانوں کے قتل عام ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔