جناب اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
تو پھر امریکی بھی افغانوں اور پشتون سے کسی قسم کی ہمدردتی کی امید نہ رکھیں۔ انہیں جہاں کہیں امریکی ہتھے لگے گا، مار دیں گے۔
وہ کون سا معاف کر رہے ہیں۔ امریکی درندوں کو وہ بھی اچھا خاص سبق سکھا رہے ہیں
انشاء اللہ یہودی اور صیہونی مسلمانوں کے ہاتھوں ہی نیست و نابود ہونگے
یہودی اور صیہونی افغانستان اور قبائیلی علاقہ جات میں انتشار برپا کر کے خود ہی ظہور مہدی کے حالات پیدا کر رہا ہے
اچھا۔ امید ہے نیا مہدی کلاشنکوف کیساتھ نمودار نہیں ہوگا1
فواد جی کے آںے پہ کیوں پابندی ھے فورم میں تو کوئی بھی آسکتا ھے ، یہ کیا بات ہوئی بھلا