امریکہ کی جنگ ۔ دہشت گردی کے خلاف یا مسلمانوں کے نسل کے خلاف

شمشاد

لائبریرین
تو پھر امریکی بھی افغانوں اور پشتون سے کسی قسم کی ہمدردتی کی امید نہ رکھیں۔ انہیں جہاں کہیں امریکی ہتھے لگے گا، مار دیں گے۔
 

dxbgraphics

محفلین
ہاں یاد آیا۔ فواد صاحب آپ اس لڑی میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آپ کا بہت بہت مشکور ہونگا۔
 

dxbgraphics

محفلین
تو پھر امریکی بھی افغانوں اور پشتون سے کسی قسم کی ہمدردتی کی امید نہ رکھیں۔ انہیں جہاں کہیں امریکی ہتھے لگے گا، مار دیں گے۔

یہودی اور صیہونی افغانستان اور قبائیلی علاقہ جات میں انتشار برپا کر کے خود ہی ظہور مہدی کے حالات پیدا کر رہا ہے
 

خوشی

محفلین
فواد جی کے آںے پہ کیوں پابندی ھے فورم میں تو کوئی بھی آ‌سکتا ھے ، یہ کیا بات ہوئی بھلا
 
Top