امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

محمد رسول الله کا نام کلمہ میں اس لیئے رکھا گیا ہے کہ آپ نبیوں کے سرتاج اور خاتم لنبیین ہیں اور اپ کے نام لینے سے باقی سب نبی خود اندر آجاتے ہیں ہر ایک کا علیحدہ نام لینے کی ضرورت نہیں
یہاں تو آپ خود ہی اپنے مولویوں کی نفی کر رہے ہیں جنکے مطابق ہم احمدی رسول اللہ کو خاتم النبیین نہیں مانتے۔

غرض اب بھی اسلام میں داخل ہونے کے لیئے یہی ہے
یعنی احمدیوں کے نزدیک اسلام میں داخلے کیلئے کلمہ طیبہ میں کسی رد و بدل کی ضرورت نہیں۔ پھر اختلاف کیا ہے؟
 
یہاں تو آپ خود ہی اپنے مولویوں کی نفی کر رہے ہیں جنکے مطابق ہم احمدی رسول اللہ کو خاتم النبیین نہیں مانتے۔

یعنی احمدیوں کے نزدیک اسلام میں داخلے کیلئے کلمہ طیبہ میں کسی رد و بدل کی ضرورت نہیں۔ پھر اختلاف کیا ہے؟
جواب دیتے آپ تو مجھے خوشی ہوتی محترم۔ بے پرکی کو جواب نہیں کہتے۔ آپ نے فرمایا کہ "شمولیت مرزا صاب" ثابت کریں۔ میں نے کر دیا۔ اب آپ مولویوں والی کہانی نہیں سنا سکتے۔

یہاں دو باتیں مقصود ہیں۔ 1. کلمے میں کسی کو شریک نہیں کرتے (جیسا کہ ہم مسلمان) 2. کلمے میں مرزا قادیانی کو شریک کرتے ہیں (بروایت مرز بشیر ایم اے)
یاد ریے:
اگر آپ پہلی بات مانتے ہیں تو مرزا بشیر کو جھٹلانا پڑے گا اور اگر دوسرا قول صحیح مانتے ہیں تو آپ مسلمان کہلانے کے کسی بھی صورت میں روادار نہیں ہیں۔ منتظر۔۔۔۔
 
چھوڑو یار جواب کا کیا کروگے۔ بس انیاں اور جانیاں دیکھتے رہو.
 
فاخر رضا

محفلین
اسامہ فاروق
تم نے اس لڑی میں پہلی مرتبہ احمدی کو صحیح دبوچا ہے. خدا تمہیں لمبی عمر دے اور تمہارے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور تمہیں جزائے خیر دے.
اب وہ کیا پینترا بدلے گا یہ دیکھتے ہیں. بقول عبید کے قلابازیاں
 
ابتدائے عشق ہی سنبھل جائے تو گلا نہیں کریں گے ہم۔۔۔
آپ کی محبت کا شکریہ۔ (آمین ثم آمین)
 
کیا آپ لوگ ہر لڑی میں موضوع سے ہٹ کر یہی بحث کریں گے؟
یہی اشکال مجھے بھی ہے۔ ایک لڑی پر بات چھوڑ کر دوسری پر شروع پھر تیسری اور پھر۔۔۔۔

میری طرف سے اب اس موضوع پر اس لڑی میں کوئی بات نہیں ہو گی۔ کیونکہ مرزا صاب رفو چکر ہو چکے ہیں۔ اب اگر انہیں اس موضوع پر بات کرنی ہو تو ایک الگ لڑی پروئیں۔
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Presentation2.jpg

"اسرائیل اور فلسطین دونوں فریقین کیلئے قابل قبول امن معاہدے میں مددگار ہونے کیلئے امریکہ اپنے عزم پر کاربند ہے۔"

صدر امریکہ

Statement by President Trump on Jerusalem

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

two_state.jpg

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ کسی بھی لحاظ سے دیرپا امن معاہدے کیلئے ہماری معاونت کے مضبوط عزم سے انحراف کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہم ایک ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو فلسطینیوں اور اسرائیلیوں دونوں کے بھرپور مفاد میں ہے

صدر امریکہ

Statement by President Trump on Jerusalem

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
فرقان احمد

محفلین
"اسرائیل اور فلسطین دونوں فریقین کیلئے قابل قبول امن معاہدے میں مددگار ہونے کیلئے امریکہ اپنے عزم پر کاربند ہے۔"
ایک فریق اب مزید معاونت کا طلب گار نہیں رہا ہے۔ تاہم، صاحب بہادر کے عزم و استقامت کو سلام! :)
 
آخری تدوین:
یہاں دو باتیں مقصود ہیں۔ 1. کلمے میں کسی کو شریک نہیں کرتے (جیسا کہ ہم مسلمان) 2. کلمے میں مرزا قادیانی کو شریک کرتے ہیں (بروایت مرز بشیر ایم اے)
آپ الحمدللہ مسلمان ہیں۔ جب آپ کلمہ طیبہ پڑھ کر رسول اللہ پر ایمان لاتے ہیں تو کیا دیگر انبیاء کرام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مبعوث ہوئے کو جھٹلادیتے ہیں؟ یقیناً نہیں۔ مرزا بشیر ایم اے کی بات کا مفہوم بھی یہی ہے ۔ اسکا یہ مولویانہ مطلب گھڑنا کہ نعوذباللہ احمدی کلمہ میں غلام احمد یا دیگر انبیاء کو دانستہ شامل کرتے محض احمدی مخالف پراپگنڈہ کے سوا اور کچھ نہیں۔ عام احمدی مسلمان ہونے کیلئے صرف کلمہ طیبہ پڑھنا کافی ہے جبکہ خلیفہ کی بیعت کے وقت یہ عہد لینا ہوتا ہے:
2017-12-12_20-46-47.jpg

آپ خلیفہ وقت کی بیعت کئے بغیر بھی احمدی مسلمان رہ سکتے ہیں البتہ احمدیہ جماعت میں شراکت کیلئے سالانہ بیعت کرنا ضروری ہے۔
 
چھوڑو یار جواب کا کیا کروگے۔ بس انیاں اور جانیاں دیکھتے رہو.
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے عزیزم۔ دیکھتے ہیں کہ آنجناب کتنی قلابازیاں لیتے ہیں۔۔
زندگی میں اور بھی کام ہیں احمدی مخالفوں سے مناظروں کے سوا۔
 
تم نے اس لڑی میں پہلی مرتبہ احمدی کو صحیح دبوچا ہے. خدا تمہیں لمبی عمر دے اور تمہارے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور تمہیں جزائے خیر دے.
آمین۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس عظیم کام کے عوض 72 حوروں کی سلامی بھی دے۔
 
Top