امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

اگر مسلمان بالخصوص عرب مسلمان عیاشیوں اور بے راہروی میں نہ پڑے ہوتے تو انہیں ہوش ہوتا کہ پانی سر سے کتنا اوپر پہنچ چکا ہے.
1948 سے لیکر اب تک بیسیوں بار عرب اور دیگر مسلمان ممالک اسرائیل کو عسکری، اقتصادی و معاشی شکست دینے کیلئے جنگ و اقدام کر چکے ہیں مگر نتیجہ بے سود۔ چند کروڑ یہودی ارب ہا مسلمانوں پر بھاری کیوں۔ پہلے اسکا جواب تلاش کریں۔
 
فلسطین سرزمین مسلمین ہے. اسکے لئے اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا ہی حل ہے. اگر تمام مسلمان ایک ایک بالٹی پانی بھی اسرائیل پر ڈال دیں تو وہ بہ جائے گا. اسرائیل کی حقیقت ایک مکڑی کے جالے سے زیادہ نہیں ہے. اور اسکی عمر اب تمام ہوچکی ہے. بہت زیادہ ہوا تو بیس سال.
ہاہاہا۔ یہ خواب تو مسلمان پچھلے 70 سال سے دیکھ رہے ہیں۔ آئندہ بھی دیکھتے رہیں گے۔ اسرائیل ایک حقیقت ہے۔ اسے مٹانا ممکن نہیں۔
 
فاخر رضا

محفلین
ٹرمپ کو کس نے مشورہ دیا تھا کہ وہ capital تسلیم کرتا. اس طرح اس نے امریکہ کی سالمیت بھی داؤ پر لگائی ہے. ٹرمپ کو چاہیے تھا کہ وہ اقوام عالم میں اپنے لئے ہمدردی پیدا کرتا بجائے اسکے کہ اور مسائل سر پر لے رہا ہے
 
فاخر رضا

محفلین
ٹرمپ کو ووٹ America first کے نعرے پر ملے تھے. اسکے باوجود وہ امریکہ کو ترقی دینے پر توجہ دینے کی بجائے پرانے حکمرانوں والی روش اختیار کئے ہوئے ہے. امریکہ سے غربت اور معاشی مسائل ختم کرنا ہی وہ وعدہ ہے جس پر اسے ووٹ ملے. لگتا یہ ہے کہ وہ الیکشن میں جھوٹ بول رہا تھا جسے لوگ سچ سمجھے. خدا کرے وہ عقل سے کام لے اور اسرائیل سے امریکیوں کی جان چھڑائے
 
پرانے امریکی حکمران تو یروشلم کو کسی بھی طور پر اسرائیل کا دارالحکومت نہیں مانتے تھے۔ یہ بالکل نئی روش ہے کہ ٹرمپ نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
اس لڑی کو پڑھنے والے یقیناً سمجھ گئے ہونگے کہ بلی کو میں نے کس خوبصورتی سے تھیلے سے باہر نکالا ہے. سارے ہی کپڑے اتر گئے. اب تمام احباب دیکھ سکتے ہیں. اسے کہتے ہیں detailed psychological analysis.
محترم قارئین داد تو بنتی ہے. ہاہاہا
 
جبکہ میں نے ایرانی بلی کو واپس تھیلے میں بند کر دیا ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
اگر احباب میں سے کسی کو پتے کھیلنا سیکھنا ہو تو مجھے بتائیے گا. میں نے اس لڑی میں کلاس شروع کی ہے. ہاہاہا. آپ دیکھیں کیسے پتے پھینکتے ہیں اور کیسے بلی باہر آتی ہے
 
اگر احباب میں سے کسی کو پتے کھیلنا سیکھنا ہو تو مجھے بتائیے گا. میں نے اس لڑی میں کلاس شروع کی ہے. ہاہاہا. آپ دیکھیں کیسے پتے پھینکتے ہیں اور کیسے بلی باہر آتی ہے
ایرانی بلیوں کو کیسے پکڑتے ہیں وہ میرے پتوں سے سیکھیں
 
زیک

مسافر
جی ہاں پر اسرائیل نسلی ملک نہیں۔ کیا یہ آپکو ایک نسل لگ رہی ہے؟
Israel-diversity-600x300.jpg
کیا آپ نے اسرائیل میں افریقی یہودیوں کے خلاف نسل پرستی کے بارے میں نہیں سنا؟
 
زیک

مسافر
سر بات ہے legitimate ہونے کی. اگر کوئی ملک نسلی بنیاد پر ہو تو وہ legitimate نہیں ہے. ویسے اگر آپ کسی تین ملکوں کا نام بتادیجیے جو نسلی بنیادوں پر بنے ہوں یا قائم ہوں. جنوبی افریقہ میں تو اب تبدیلی آچکی ہے. اور کسی ملک کا مجھے علم نہیں
جرمنی میں چند سال پہلے تک شہری ہونے کے لئے جرمن نسل کا ہونا لازمی تھا
 
زیک

مسافر
ٹرمپ کو کس نے مشورہ دیا تھا کہ وہ capital تسلیم کرتا. اس طرح اس نے امریکہ کی سالمیت بھی داؤ پر لگائی ہے. ٹرمپ کو چاہیے تھا کہ وہ اقوام عالم میں اپنے لئے ہمدردی پیدا کرتا بجائے اسکے کہ اور مسائل سر پر لے رہا ہے
اس کے پیچھے امریکہ کے یہودی شہریوں سے زیادہ اوینجیلیکلز کی خواہش ہے
 
Top