امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے تو یہ مرزا مذکور صاحب خاصے مشکوک لگتے ہیں، سبھی اگلے پچھلے ناظمین کو جانتے ہیں اور حرکتیں بھی کافی جانی پہچانی سی لگ رہی ہیں۔ :)
شاید جانتے نہیں کہ پچھلے منتظمین خواہ مخواہ منتظمین نہیں تھے ۔ :)
 
ہوئے نہیں ہیں کر دئے گئے ہیں۔ انتظامیہ سے ایک احمدی نہیں برداشت ہو رہا۔ پاکستان کی انتظامیہ کیا کرتی ہوگی
معطل کیے جانے کا مطلب ہے کہ آپ نے فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ نئی آئی ڈیز بنا کر فورم میں آیا جائے۔
 

فاخر رضا

محفلین
"تجربہ" کے بغیر پتہ بھی نہیں چلتا جواب کا :p
دوسروں کے تجربات سے فائدہ اٹھالو
ورنہ
ہماری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
اور ہم زبردستی
یہ دنیا یہ محفل مرے کام کی نہیں
کہتے ہوئے نکال دیئے جائیں گے دوبارہ
اور اب کی گئے تو یہ بھی نہیں کہ سکیں گے
کہ
مجھے آنا پڑے گا دنیا میں دوبارہ
Just for smiles, nothing serious
 

فاخر رضا

محفلین
آج ایک دوست نے بتایا کہ اسلام سے قبل مدینہ میں یہودی بستے تھے اور انہیں وہاں سے نکال دیا گیا. اب بھی ان کا claim ہے کہ مدینہ ہمارا ہے اور ہم واپس لیں گے. میرے خیال میں اگر ماضی کی حقیقتوں کو دیکھنا شروع کردیا تو کوئی جگہ کسی کی نہیں بچے گی.
اسی لیے میں نے لکھا تھا
فلسطین سرزمین مسلمین
 
Top