سلام. بہت ہی اچھا سفر رہا. دیگر احوال یہ ہے کہ آنے کے بعد مسلسل ڈیوٹی پر ہوں اور تفصیل فراغت میسر نہیں آئی. جمعہ کو لندن روانگی ہے اور پیر کو واپسی (مریض پہنچانا ہے لندن برج اسپتال میں وینٹیلیٹر پر). واپس آکر اگر زندہ بچا تو لکھوں گا