امریکی صدارتی انتخابات 2016

زیک

مسافر
پیدائش امریکہ کی جغرافیائی حدود کے اندر یا کہیں بهی ؟
پیدائشی شہری ہونا ضروری ہے امریکہ کی جغرافیائی حدود میں پیدائش لازم نہیں۔ کچھ لوگ اس سے اختلاف رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ ٹیڈ کروز صدر نہیں بن سکتا کہ کینیڈا میں پیدا ہوا تھا۔ اس بارے میں کبھی کوئی مقدمہ نہیں ہوا اور اس سے پہلے جارج رومنی اور جان میکین بھی امریکہ سے باہر کی پیدائش رہے ہیں۔
 
خاتون ہونا کوئی وجہ نہیں ہو سکتی۔
ویسے کسی خاتون نے کبهی امریکی صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے تک رسائی حاصل کی ؟
کیا کسی پارٹی میں ہیلری سے پہلے کسی خاتون نے صدارتی امیدوار بننے کے لیے پارٹی الیکشن میں حصہ لیا ؟
پہلی ہے ہیلری
 
کروز ہسپانوی ہے؟
 
زیک

مسافر
خاتون ہونا کوئی وجہ نہیں ہو سکتی۔
ویسے کسی خاتون نے کبهی امریکی صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے تک رسائی حاصل کی ؟
کیا کسی پارٹی میں ہیلری سے پہلے کسی خاتون نے صدارتی امیدوار بننے کے لیے پارٹی الیکشن میں حصہ لیا ؟
https://en.wikipedia.org/wiki/List_...presidential_and_vice-presidential_candidates
 
زیک

مسافر
دونوں بڑی پارٹیوں میں سے اور viable پہلی ہیلری ہو گی اگر پرائمری میں جیت گئی۔ ورنہ کئی خوتین پہلے کھڑی ہو چکی ہیں۔

دو نائب صدر کی امیدار خواتین جیرالڈین فیریرو اور سارا پیلن بھی جنرل الیکشن میں ہار چکی ہیں۔
 
زیک

مسافر
دونوں بڑی پارٹیوں نے نائب صدر کے لیے ایک ایک بار خاتون کو منتخب کیا۔
باقی تو ٹانگہ پارٹیاں لگ رہیں ہیں۔
زیادہ تر چھوٹی پارٹیاں یا protest candidates مگر یہ بھی غور کریں کہ کچھ انیسویں صدی میں ہیں جب خواتین کو ووٹ کا حق بھی حاصل نہیں تھا۔
 
سید ذیشان

محفلین
With 90% of the vote in, Clinton 49.8% and Sanders 49.6%. Getting closer by the minute.

یہ مقابلہ تو واقعی میں کانٹے دار ہے۔ سینڈرز واقعی میں ایک تگڑا امیدوار بن کر ابھرا ہے۔
 
زیک

مسافر
With 90% of the vote in, Clinton 49.8% and Sanders 49.6%. Getting closer by the minute.

یہ مقابلہ تو واقعی میں کانٹے دار ہے۔ سینڈرز واقعی میں ایک تگڑا امیدوار بن کر ابھرا ہے۔
96 فیصد گنے جانے کے بعد بھی یہی حالات ہیں۔ ڈیلیگیٹس کی تعداد دونوں کی شاید برابر ہی ہو گی۔
 
Top